Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کیا کرپٹو کرنسی حرام ہے؟ مفتی تقی عثمانی کا بڑا فتویٰ جاری، ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید و فروخت کا مستقبل کیا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کی جانب سے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اہم شرعی فتویٰ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید و فروخت کو شرعاً ناجائز قرار دیا گیا ہے۔ اس فتویٰ نے ملک میں کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے والے حلقوں اور قانونی ماہرین کے درمیان ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
    فتویٰ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ کرپٹو کرنسی اسلامی اصولوں کے تحت نہ تو "مال” ہے اور نہ ہی اسے "قابلِ ملکیت اثاثہ” تسلیم کیا جا سکتا ہے۔ مفتی تقی عثمانی کا موقف ہے کہ کسی بھی ڈیجیٹل اثاثے کا صرف الیکٹرانک شکل میں موجود ہونا اس بات کی ضمانت نہیں کہ اسے شرعی اعتبار سے مال قرار دیا جائے۔

    حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا کرپٹو کرنسی پر واضح فتویٰ:

    "موجودہ شکل میں کرپٹو (بٹ کوائن، ٹوکنز، اسٹیبل کوائن) کی خرید و فروخت زیادہ تر سٹہ بازی ہے، لہٰذا جائز نہیں۔"

    دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی کا تازہ فتویٰ۔

    آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے… pic.twitter.com/B6P0uYYJE4

    — Crypto Roznama : کرپٹو روزنامہ (@CryptoRoznama) July 9, 2026


    : فتویٰ میں یہ اہم وضاحت بھی کی گئی ہے کہ کرپٹو کرنسی، ورچوئل کرنسی، کرپٹو ٹوکن اور اسٹیبل کوائن جیسے مختلف نام دراصل ایک ہی نوعیت کے ڈیجیٹل اثاثے ہیں۔ فتویٰ کے مطابق، کسی بھی چیز کا نام یا اصطلاح تبدیل کرنے سے اس کی شرعی حیثیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا؛ لہٰذا ان تمام اثاثوں پر ایک ہی شرعی حکم لاگو ہوگا اور ان کی خرید و فروخت ناجائز رہے گی۔
    یہ فتویٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت اور ریگولیشن کے حوالے سے حکومتی سطح پر طویل عرصے سے بحث جاری ہے۔ بہت سے سرمایہ کاروں نے اس شعبے میں بھاری رقوم لگا رکھی ہیں، اور اس شرعی قدغن کے بعد اب ان کی نظریں حکومتی پالیسی فیصلوں پر مرکوز ہیں کہ آیا حکومت اس فتویٰ کو مدنظر رکھتے ہوئے کرپٹو کے حوالے سے کوئی سخت پالیسی اپنائے گی یا نہیں۔
    یہ فتویٰ ڈیجیٹل معیشت کے حامیوں اور مذہبی حلقوں کے درمیان ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اب کرپٹو کے شرعی جواز پر سوالات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں۔

    Related Posts

    بستی کوڑے خانوالہ میں منشیات فروشی کا دھندا بے خوفی سے جاری

    مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے نامعلوم نوجوان کو ق ت ل کر دیا۔

    ٹیوشن سنٹر کے باتھ روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

    مقبول خبریں

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سیٹھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

    کیا کرپٹو کرنسی حرام ہے؟ مفتی تقی عثمانی کا بڑا فتویٰ جاری، ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید و فروخت کا مستقبل کیا؟

    نمازِ جنازہ بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی :امریکی میزائل حملوں کی گونج میں آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک

    کسی بھی امریکی مہم جوئی کے خلاف دفاع کیلئے تیار ہیں، عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو

    کورونا نے پھر دی دستک!   2 لوگوں کی موت، 4 پازیٹو پائے گئے

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.