دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
واڑی میں ایک شخص نہاتے ہوٸے دریا پنجکوڑہ میں ڈوب گیا،تفصیلات کے مطابق اج بروز پیر واڑی سے تعلق رکھنے والا الف سید امیر صاحب دریا پنجکوڑہ میں نہاتے ہوٸے اچانک گہرے پانی میں چلا گیا جس کو دریا کے تند وتیز لہروں نے اپن اغوش میں لے کر بہا لے گیا ،ریسکیو تنظیموں نے لاش ڈھونڈنے کے لیے اپریشن کا اغاز کیا ہے

