Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دو روز سے لاپتہ 7سالا بچی کی لاش پولیس کو مل گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

    پولیس کے مطابق نصیرآباد سے دو روز سے لاپتہ 7سالا بچی کی لاش پولیس کو مل گئی  نوتال کے علاقے میں گھر سے چیز لینے کے لیے باہر جانے والی بچی دو روز سے لاپتہ تھی دو روز بعد اطلاع ملی کے بچی کی لاش ایک زیر تعمیر عمارت کے احاطے میں پڑی ہےبچی کی لاش کو ضروری کاروائی کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ڈاکٹرز کی رپورٹ آنے پر پتہ لگ سکے گا کے بچی کی ہلاکت کسیے ہوئی دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 7 سالہ بچی عاصمہ بی بی کی لاش کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔پولیس سرجن کے مطابق بچی کی موت شدید گرمی اور طویل وقت تک ویرانے میں پڑے رہنے کے باعث ہیٹ اسٹروک اور پانی نہ ملنے سے ہوئی۔پولیس کے مطابق عاصمہ بی بی دو روز قبل گھر کے باہر کھیلتے ہوئے لاپتہ ہو گئی تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق وہ راستہ بھٹک کر ایک ویران علاقے میں جا پہنچی، جہاں شدید گرمی اور پانی نہ ملنے کے باعث جان کی بازی ہار گئی۔بچی کے ورثا نے پولیس اور ڈاکٹرز کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے تسلی بخش قرار دیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے متاثرہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے بچی کی تدفین کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    Related Posts

    حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ عرس مبارک کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    قدیمی سالانہ جلوس و مجلسِ عزا بھگوال میں پُرامن طور پر اختتام پذیر 

    بین ریاستی شادیوں سے پیدا ہونے والے بچوں کو سماجی امتیاز کا سامنا

    مقبول خبریں

    بین ریاستی شادیوں سے پیدا ہونے والے بچوں کو سماجی امتیاز کا سامنا

    شدید بارش اور ٹریک پر پانی بھر جانے سے40سے زیادہ ٹرینیں متاثر

    ذیابیطس کے مریض اور آم

    خیبرپختونخوا حکومت نے کارکردگی بڑھانے کے لئے پرفارمنس فریم ورک متعارف کرادیا

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.