Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منشیات کے خاتمے اور منشیات فروشوں کو علاقہ بدر کرنے کے حوالے سے "گرینڈجرگہ واڑی”کا اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف)

     

    ضلع دیر بالا کے تحصیل واڑی میں ہر قسم کے منشیات کے خاتمے اور منشیات فروشوں کو علاقہ بدر کرنے کے حوالے سے "گرینڈجرگہ واڑی”کا اجلاس جرگہ ہال واڑی میں منعقد ہوا جس میں جرگہ کے تمام ممبران سمیت علاقے کے معزیزین نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ ڈی ایس پی واڑی فخر عالم خان سمیت انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے معززین علاقہ نے ایک بار پھر لوکل انتظامیہ کو علاقے میں بڑھتے ہوٸے منشیات کے دھندے پر اپنی تشویش سے اگاہ کیا اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مبشیات فروشوں کے خلاف سخت سے سخت کارواٸی کرے کیونکہ منشیات کی لعنت سے نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے ۔اس موقع پر ڈی ایس پی واڑی فخر عالم خان نے کھری کھری سناتے ہوٸے کہا کہ جب ہولیس منشیات فروشوں اور دوسرے جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کارواٸی کرتی ہے یا چھاپہ مارتا ہے تو کوٸی معزز شخصیت اس وقت مطلوبہ دستاویز پر دستخط نہیں کرتا ہے انہوں نے کہا کہ واڑی کی حدود میں ہم کسی قسم کے جراٸم کو ہرگز برداشت نہیں کرسکتے ہیں لیکن ہمارے ساتھ عوامی تعاون بھی ناگزیر ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم منشیات فروشوں کے ساتھ کسی قسم کے تعاون کے روادار نہیں ہے اور نہ اب تک میں نے ماتحت عملے کو کسی منشیات فروش سے نرمی بھرتنے کے لیے کہا ہے انہوں نے شکوہ کرتے ہوٸے کہا کہ والدین اور سرپرستوں نے اپن چھوٹے بے مھار چھوڑے ہوٸے ہیں جس کی وجہ سے جراٸم کی شرح میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے نوجود عماٸدین سے عہد لی کہ اٸندہ وہ اس حوالے سے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے۔اس سے پہلے میاں سلطان یوسف باچا،ملک حاجی بہرام خان،حاجی شیربہادر،اور دوسرے عماٸدین نے بھی خطاب کیا

    Related Posts

    پولیس ویلفیئر فنڈ کی شفاف تقسیم، ڈی پی او دیر بالا کی زیر صدارت تقریب

    مختلف کارروائیوں کے دوران 10 انسانی سمگلرز،2 ایجنٹس اور 2 اشتہاری ملزم گرفتار

    سندھ طاس معاہدہ،24کروڑ عوام کی شہ رگ،اپنے حق کیلئے ہر سطح تک جائینگے، عطا اللہ تارڑ وفاقی وزیراطلاعات

    مقبول خبریں

    ’’آپریشن بلیو اینڈوائٹ’’ اسرائیل نے ایران کے خلاف دو دنوں کے اندر دوبارہ جنگ کرنے کا اعلان کردیان

    سونے کی قیمت میں دوسرےروز بھی ہزاروں کمی، فی تولہ کتنےکا ہوگیا

    جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

    سیالکوٹ :گھریلو جھگڑے،نئی نویلی دلہن قتل،نعش کوجلادیاگیا،خاوند،سسرگرفتار

    ہنگورجہ: ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.