Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ :گھریلو جھگڑے،نئی نویلی دلہن قتل،نعش کوجلادیاگیا،خاوند،سسرگرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
    شوہر اور سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو قتل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ نارووال میں شوہر نے مبینہ طور پر اپنے گھر والوں سے مل کر اپنی بیوی ندا شاہین کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور لاش کو آگ لگا کر جلا دیا۔مقتولہ ندا شاہین کی تقریبا 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور وہ اپنے میکے میں تھی۔پولیس کے مطابق ندا شاہین کا شوہر حماد سہیل اس کو چند روز قبل صلح کر کے اپنے گھر لایا تھا لیکن صلح کے باوجود دونوں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا تھا اور مبینہ طور پر ندا کے شوہر نے اس کو دھکے مار کر گھر سے باہر نکال دیا جاتا تھا لیکن دوبارہ جھگڑا ہونے پر شوہر اور سسرالیوں نے ندا کا گلا دبا کر اس کو قتل کر دیا جبکہ لاش کو آگ لگا کر جلا دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ندا کے شوہر حماد سہیل اور سسر کو  گرفتارکر لیا جبکہ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال منتقل کر دی گئی ہے

    Related Posts

    جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

    ڈی پی او بہاولنگر کی تھانہ ڈونگہ بونگہ اور تھانہ سٹی ہارون آباد میں کھلی کچہریاں

    روپوال: خاتون کی جوتی اور مسخ شدہ کھوپڑی برآمد 

    مقبول خبریں

    جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

    سیالکوٹ :گھریلو جھگڑے،نئی نویلی دلہن قتل،نعش کوجلادیاگیا،خاوند،سسرگرفتار

    ہنگورجہ: ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

    اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی حکومت مزید مضبوط،

    فٹبال ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ، چار مرتبہ کا عالمی چیمپئین مقابلے سے باہر

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.