Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریرمیاں حبیب
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    اب دنیا ایران امریکاامن معاہدہ پر طرح طرح کے سوال اٹھا رہی ہے کہ اس کا کیا مستقبل ہے تو اس حوالے سے عرض ہے کہ یہ معاہدہ امریکا کی مجبوری ہے صرف حالات اور مجبوریاں ہی اس معاہدہ کو برقرار رکھ سکتی ہیں امریکہ کا بس نہیں چل رہا ورنہ وہ شام سے پہلے ایران پر قبضہ کر لے ایران نے امریکہ کو بری طرح ایکسپوز کر دیا ہے اس کی طاقت کا بھرم چکنا چور ہو چکا اس کے وعدے وعید اس کی اخلاقیات اس کے معاہدوں مذاکرات کا ڈھونگ سب کچھ عیاں کر دیا ہے امریکہ دفاعی حکمت عملی اختیار کرنے پر مجبور ہے اور ایران کا اثرورسوخ بڑھ رہا ہے، بہت کچھ بدلنے والا ہے بس دیکھیں اور انتظار کریں دنیا کا یہ مسلمہ اصول ہے کہ ہر قسم کے حالات میں اپنا مفاد اور بہتری تلاش کی جائے پاکستان نے اپنی ڈائریکشن درست کر لی ہے حکومت ایران سے سستا تیل خریدنے کے لیے حکمت عملی طے کر رہی ہے پاکستان کو ان بدلتے حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فوری طور پر ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنا چاہیے ایران سے فوری سستا تیل خریدنا شروع کر دینا چاہیے اور ایران کے ساتھ باہمی تجارت کی راہ ہموار کرنی چاہیے یہ وقت ہے فوری اقدامات کرنے کا اگر ہم نے انتظار کیا تو پھر ہم انتظار ہی کرتے رہ جائیں گے ہمیں فوری اقدامات کرکے فوائد سمیٹنے چاہیں ساتھ ہی ساتھ اپنا ثالثی والے کردار پر بھی پہرہ دیتے رہنا چاہیے اور مڈل ایسٹ کے دوسرے ممالک میں بھی اپنے لیے کام ڈھونڈنے کی کوششیں تیز کرنی چاہیے ہم فوری طور پر پاکستان کے اندر لاکھوں بیروزگاروں کو فوری روز گار نہیں دے سکتے لیکن دنیا میں جہاں جہاں افرادی قوت کی ضرورت ہے اپنی بہترین سفارتکاری کے ذریعے وہاں پاکستان کی افرادی قوت کو کھپایا جا سکتا ہے۔

    Related Posts

    معروف معالج ڈاکٹرعارف ریاض قدیر انتقال کرگئے

    آبنائے ہرمز کی غیر معینہ مدت تک بندش کا خدشہ،برینٹ خام تیل 107 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس: نئے صوبوں کے قیام اور پارلیمانی بحث پر اہم فیصلے

    مقبول خبریں

    وینزویلا کی طرح ایران کے تیل پر بھی قبضہ کرسکتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    آبنائے ہرمز کی غیر معینہ مدت تک بندش کا خدشہ،برینٹ خام تیل 107 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم 8ویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا، محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

    نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس: نئے صوبوں کے قیام اور پارلیمانی بحث پر اہم فیصلے

    آبنائے ہرمز سے متعلق خلیجی ممالک کا اہم اجلاس اچانک ملتوی، وجہ کیا بنی؟

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.