Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان اور سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ملاقات، ترقیاتی اقدامات پر تبادلہ خیال،بجٹ سیشن احسن انداز میں چلانے پر اظہار تشکر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان سے سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے بجٹ سیشن کو احسن انداز میں چلانے پر سپیکر کا شکریہ ادا کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-29-at-22.20.06.mp4

    سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ "ستھرا پنجاب، اپنی چھت اپنا گھر، اور تعلیم و صحت سمیت دیگر شعبوں میں ترقی وزیراعلیٰ کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب بھر میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کی توسیع کا منصوبہ عوام کی خدمت کے لیے ایک بہترین قدم ہے۔ سپیکر نے اس بات پر زور دیا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر ہر حلقے میں ترقیاتی کام کروا کر ایک نئی اور مثبت جمہوری روایت قائم کی ہے۔
    دوسری جانب سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پارلیمان، جمہوریت اور پارٹی کے لیے سپیکر ملک محمد احمد خان کی خدمات کو سراہا۔

    Related Posts

    آسان نکاح تحریک کے زیر اہتمام تقریب

    پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: 10 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر مفت ادویات کی فراہمی

    ناجاٸز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارواٸی

    مقبول خبریں

    اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    بارشیں کب کب برسیں گی! گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

    بھارت نے ہرصورت حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی ٹھان لی، 35 برس پرانے نرس قتل کیس میں چارج شیٹ فائل

    شادی میں ملنے والے زیورات صرف دلہن کی ملکیت ، سسرال یا شوہر کا کوئی حق نہیں ، سپریم کورٹ

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.