Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آشنا سے ملکر خاوند کو مارنے والی خاتون آشنا سمیت گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    قصور (بیورو چیف سلطان فریدکی رپورٹ )
     تھانہ راجہ جنگ پولیس کی ایس ایچ او علی اکبر کی سربراہی میں کاروائی آشنا سے ملکر خاوند پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا کر قتل کرنیوالی خاتون آشنا سمیت گرفتارکرلیاگیا ۔مضروب عدیل شاہ کے والد سید اقبال شاہ کی مدعیت میں ملزم آصف اور بہو انعم کیخلاف مقدمہ درج  ہوگیاملزم آصف نے راجہ جنگ کے رہائشی عدیل شاہ کو اسکی بیوی انعم کیساتھ پلاننگ کر کے پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی 14 جون 11 بجے رات ملزم آصف نے عدیل شاہ کو گھر سے بلایا اور ویرانے میں لیجا کر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔عدیل شاہ کی بیوی نے گھر سے نکلنے سے پہلے چائے میں نشہ آور چیز ملا دی تاکہ عدیل شاہ مزاحمت نا کر سکے ۔15 جون کو عدیل شاہ زخمی حالت میں انڈس ہسپتال رائیونڈ میں زخمی حالت میں ملا ۔عدیل شاہ کی بیوی انعم نے اپنے آشنا آصف کیساتھ ملکر عدیل شاہ کو آگ لگا کر قتل کرنے کی پلاننگ کی تاکہ بعد میں دونوں شادی کر سکیں ۔تھانہ راجہ جنگ پولیس نے ملزمان آصف اور انعم بی بی کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    منور حسین کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز گوجرانوالہ ڈویژن کا اضافی چارج سونپ دیاگیا

    شکارپور پولیس نے چھینا گیا ٹریکٹر چوری شدہ 100 چشمے بھی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا

    امریکا-ایران کشیدگی،آبنائے ہرمز پھر بند ؛ سوئٹزرلینڈ میں اہم مذاکرات آج، پاکستان ثالثی کے کردار پر قائم، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 51 ہلاک، پاکستانی کتنے؟

    امریکا-ایران کشیدگی،آبنائے ہرمز پھر بند ؛ سوئٹزرلینڈ میں اہم مذاکرات آج، پاکستان ثالثی کے کردار پر قائم، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.