Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکہ اور قطر کا6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی مرحلہ وار بحالی پر غور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکہ اور قطر ایران کے 6 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی مرحلہ وار بحالی پر غور کر رہے ہیں۔ مجوزہ معاہدے کے تحت یہ رقم انسانی ہمدردی اور غیر پابندی شدہ اشیاء کی خریداری کے لیے استعمال کی جا سکے گی، جبکہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

    • امریکہ اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت قطر میں منجمد ایرانی اثاثوں کی مرحلہ وار بحالی پر غور کیا جا رہا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل () کی رپورٹ کے مطابق، اگر واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری مذاکرات کا میاب رہتے ہیں اور ایک وسیع تر امن معاہدہ طے پا جاتا ہے تو ایران کو قطر میں موجود اپنے تقریباً 6 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں تک محدود رسائی دی جا سکتی ہے۔

      رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ فنڈز صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سامان، ادویات، خوراک اور دیگر ایسی اشیاء کی خریداری کے لیے استعمال کیے جا سکیں گے جو امریکی پابندیوں کے دائرے سے باہر ہیں۔ ان اشیاء کی ایک بڑی تعداد امریکہ سے درآمد کی جا سکے گی۔

      یہ رقم دراصل جنوبی کوریا کے بینکوں میں موجود ایرانی تیل کی فروخت سے حاصل شدہ آمدنی تھی، جسے 2023 میں امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے بعد قطر کے مخصوص اکاؤنٹس میں منتقل کیا گیا تھا۔

      تاہم 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر حملے اور اس کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے باعث ان فنڈز تک ایران کی رسائی مؤثر طور پر معطل کر دی گئی تھی۔

    Related Posts

    سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بہنوں سمیت پانچ افرادجاں بحق

    صرف 71 سیکنڈ میں گول، اسماعیل صیباری نے بنایا نیا ریکارڈ

    مقبول خبریں

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بہنوں سمیت پانچ افرادجاں بحق

    امریکہ اور قطر کا6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی مرحلہ وار بحالی پر غور

    صرف 71 سیکنڈ میں گول، اسماعیل صیباری نے بنایا نیا ریکارڈ

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.