Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    متعدد گلیاں آدھی تعمیر کرکے ادھوری چھوڑ دی گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور (رپورٹ عمران قمر )

     

    میونسپل کمیٹی شہدادپور کی جانب سے ترقیاتی کاموں کے نام پر شہر کے مختلف علاقوں میںمتعدد گلیاں آدھی تعمیر کرکے ادھوری چھوڑ دی گئی ہیں، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات، آمد و رفت میں رکاوٹ اور روزمرہ زندگی میں پریشانی کا سامنا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب ترقیاتی منصوبے عوام کے ٹیکس سے حاصل ہونے والے وسائل سے مکمل کیے جاتے ہیں تو پھر انہیں ادھورا کیوں چھوڑ دیا جاتا ہے؟ مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام زیرِ التوا ترقیاتی منصوبوں کو فوری طور پر معیار کے مطابق مکمل کیا جائے۔ شہدادپور کے شہریوں نے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر بلدیات سندھ، سیکریٹری بلدیات سندھ، ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں، ادھورے ترقیاتی کاموں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائیں۔ اور ساتھ ہی یہ مطالبہ بھی سامنے آیا ہے کہ عوام کو واضح طور پر بتایا جائے کہ یہ آدھی تعمیر شدہ گلیاں کس ترقیاتی اسکیم یا ٹینڈر کے تحت تعمیر کی جا رہی ہیں، منصوبے کی مجموعی لاگت کیا ہے، کن علاقوں کو شامل کیا گیا ہے، کنٹریکٹر کون ہے، اور منصوبہ مکمل کرنے کی مقررہ مدت کیا ہے۔

    Related Posts

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    سندھ کاٹن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی تعلقہ آفس ہنگورجا ویران،عملہ غیر حاضر، کاشتکار شدید مایوس

    آندھی سے گرا درخت 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی راستہ کلیئر نہ ہوسکا

    مقبول خبریں

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

    ایران کو ایک پیسہ بھی نہیں ملےگا،معاہدہ ایرانی ضرورت کےباعث ہوا، ڈیموکریٹ کتنے احمق ہوسکتے ہیں؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.