Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

      تاریخی موسمیاتی تباہی ؟ آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، طاقتور ’ایل نینو‘ کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکول جانے والی 16 سالہ طالبہ لاپتہ، مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پسرور محمد شفاق
    پسرور کے نواحی قصبہ بن باجوہ سے 16 سالہ طالبہ ماہ نور دختر محمد نوید کے لاپتہ ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ماہ نور 16 جون 2026 کو گھر سے اسکول جانے کے لیے نکلی، تاہم وہ نہ اسکول وین میں سوار ہوئی، نہ ہی اسکول پہنچی اور نہ ہی واپس گھر لوٹی واقعہ کے حوالے سے سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں مبینہ طور پر ماہ نور کو ایک خاتون کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے، تاہم  شناخت کے لیے فوٹیج میں چہرے واضح نہیں ہو سکےپولیس تھانہ صدر پسرور نے واقعہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق تاحال مغویہ طالبہ اور مبینہ ملزمان کا سراغ نہیں مل سکا، جبکہ تلاش کا عمل جاری ہے۔

    Related Posts

    ڈاکو نوجوان  سے  موٹر سائیکل چھین کر فرار

    پاک ایران پاسپورٹ گیٹ طویل عرصے بعد پاکستانی تاجروں کے لیے کھول دیا گیا

    منتخب نمائندگان اور بلدیہ میاں چنوں کی نااہلی،گلی گندی نالی کا منظرپیش کرنے لگی

    مقبول خبریں

    بھارت نے سیریز پر قبضہ جما لیا؛شبمن گل اور ایشان کشن کی دھواں دار سنچریاں، افغانستان کو 170 رنز سے شکست!

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو بڑا جھٹکا؛ امریکہ-ایران ڈیل کے بعد نرخوں میں نمایاں گراوٹ!

    امریکاایران معاہدے کے بعد عالمی معاشی منظرنامہ تبدیل،سونے کی اونچی اڑان شروع

    تاریخ نے خود کو دہرا دیا: جس ورسائے میں پہلی جنگ عظیم کا خاتمہ ہوا، وہیں امریکا-ایران تنازع کا بھی اختتام

    ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.