Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈاکو نوجوان  سے  موٹر سائیکل چھین کر فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد رپورٹ سائين بخش لاکھو

    قاضی احمد تھانے کی حدود میں چھنڈن شاخ کے قریب قومی شاہراہ پر مبینہ ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں نامعلوم ڈاکو مورو کے رہائشی نوجوان جنید علی جونیجو سے سی ڈی موٹر سائیکل 2025 چھین کر فرار ہو گئے۔متاثرہ نوجوان جنید علی ولد اشفاق جونیجو، رہائشی درس روڈ ولی آباد کالونی مورو، نے قاضی احمد تھانے کے سامنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سکرنڈ سے واپس مورو جا رہا تھا کہ چھنڈن شاخ کے قریب اس کی موٹر سائیکل کا پیٹرول ختم ہو گیا۔ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے اس سے سی ڈی موٹر سائیکل 2025 چھیننے کی کوشش کی۔جنید علی جونیجو کے مطابق جب اس نے مزاحمت کی تو ملزمان نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کی رپورٹ قاضی احمد تھانے میں درج کرا دی گئی ہے۔متاثرہ نوجوان نے ایس ایس پی شہید بینظیر آباد اور ایس ایچ او قاضی احمد سے مطالبہ کیا ہے کہ واردات میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے اس کی چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کر کے واپس دلائی جائے۔

    Related Posts

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    واسا کے تمام منصوبے ہرصورت مون سون سے قبل مکمل کرنے کا حکم

    قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے لئے معمہ ،کینٹ کا وہ پراسرار گھر جہاں کچھ عرصے بعد ضرور چوری ہوتی ہے!

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.