Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بریانی سے ’کنکھجورا‘ برآمد؛ معروف ریسٹورنٹ کو بھاری جرمانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنئی: تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی کی ایک ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ نے حفظانِ صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی پر ایک مشہور بریانی آؤٹ لیٹ کو متاثرہ صارف کو 1.05 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
    احمد صدیقی نامی شہری نے اپنی شادی کی تقریبات کے دوران رشتہ داروں کے لیے پیرمبور کے ایک معروف ریسٹورنٹ سے 3,500 روپے میں مٹن بریانی کی بالٹی خریدی تھی۔ گھر والوں نے جب کھانا شروع کیا تو بریانی میں ایک مردہ سینٹی پیڈ (کنکھجورا) دیکھ کر سب کے ہوش اڑ گئے۔ ریسٹورنٹ انتظامیہ کی جانب سے شکایت پر کوئی تسلی بخش جواب نہ ملنے پر متاثرہ شخص نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
    چنئی نارتھ ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈریسل کمیشن نے معاملے کی سماعت کے بعد ریسٹورنٹ کو ’سروس میں کوتاہی‘ کا مرتکب قرار دیا۔ عدالت نے ریسٹورنٹ کو حکم دیا کہ وہ درخواست گزار کو ذہنی اذیت کے ازالے کے لیے 1 لاکھ روپے معاوضہ اور مقدمے کے اخراجات کی مد میں 5,000 روپے ادا کرے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کھانے پینے کی اشیاء میں ایسی غفلت کسی بھی صورت ناقابلِ قبول ہے۔

    Related Posts

    ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی تباہی ،سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

    انگلینڈ نے   پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دے دی   

    لاہور: سندر روڈ پر پولیس مقابلہ، 30 سے زائد مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک

    مقبول خبریں

    ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی تباہی ،سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

    انگلینڈ نے   پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 119 رنز سے شکست دے دی   

    لاہور: سندر روڈ پر پولیس مقابلہ، 30 سے زائد مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک

    بھارت نے افغانستان کو دوسرے ٹی 20 میں سات وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔

    لاس اینجلس ہیلی کاپٹر حادثہ: (NBC4) کی معروف رپورٹر اور پائلٹ جاں بحق، راہگیر بھی لقمہ اجل بن گیا

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.