Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکیاتن سکاوٹس قلعہ میں امن و امان کے حوالے سے جرگہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
    موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور علاقائی امن و امان کے تناظر میں چکیاتن سکاوٹس قلعہ میں کمانڈنٹ دیر سکاوٹس اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا نے علاقہ مشران کے ساتھ ایک اہم جرگہ منعقد کیا۔ملاقات کے دوران علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، عوامی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مشران کی تجاویز بھی سنی گئیں۔کمانڈنٹ دیر سکاوٹس اور ڈی پی او دیر بالا نے کہا کہ ضلع میں پائیدار امن کے قیام میں دیر بالا کے عوام اور مشران کا کردار قابل تحسین ہے، جبکہ عوامی تعاون سے ہی امن و استحکام کو مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔علاقہ مشران نے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے قیام اور وطن عزیز کی سلامتی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔ملاقات کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

    Related Posts

    سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی،شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بہنوں سمیت پانچ افرادجاں بحق

    امریکہ اور قطر کا6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی مرحلہ وار بحالی پر غور

    مقبول خبریں

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بہنوں سمیت پانچ افرادجاں بحق

    امریکہ اور قطر کا6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی مرحلہ وار بحالی پر غور

    صرف 71 سیکنڈ میں گول، اسماعیل صیباری نے بنایا نیا ریکارڈ

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.