میاں چنوں!بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال سے
تھانہ تلمبہ کی حدود میں چار سو روپے کے تنازع پر دو کزنوں میں جھگڑا ہوابلال اور فہیم کے درمیان تلخ کلامی کے بعد معاملہ شدت اختیار کر گیافہیم نے تیز دھار آلے سے بلال پر وار کیے جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیاپولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے لاش ورثا کے حوالے کر دی اور تفتیش جاری ہے عدم برداشت ختم ہوگئی ،غربت نے انسان کو اس نہج پر پہنچا دیا کہ صرف 400روپے کی خاطر دوست نے دوست کو خ ت م کر دیا ،تلمبہ میاں چنوں میں افسوس ناک وقوعہ ۔عدم برداشت ختم ہوگئی ،غربت نے انسان کو اس نہج پر پہنچا دیا کہ صرف 400روپے کی خاطر دوست نے دوست کو خ ت م کر دیا ،

