Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

      ملیشیا چھوٹے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد

      ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند: آج نظر آنے والا ’بلیو مون‘ کا نایاب منظر

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہرو فیروز:  بيورو چيف سونو ڪلهور و
    گاؤں شفیع محمد سیال کے رہائشیوں نے عاجز سیال کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف نياز حسين سيال، صابر حسين، شمس الدين سيال، معشوق، جميل، علي گل سيال اور اختيار حسين سيال کی قیادت میں احتجاج کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمن مستوئی، موریل مستوئی، برکت مستوئی، تیمور مستوئی، غلام عباس، شہاب بھٹو، صدورو، ندیم اور دیگر افراد نے عید سے قبل حملہ کرکے میرے بیٹے عاجز علی کو قتل اور عمیر علی سیال کو زخمی کردیا تھا۔ ہم نے ایف آئی آر بھی درج کروا دی ہے، لیکن ملزمان سرِعام گھوم پھر رہے ہیں۔ وہ ہمارے گھروں پر فائرنگ کرتے ہیں اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں کہ مقدمے سے دستبردار ہو جائیں۔ برکت وکیل کہتا ہے کہ اگر تم عدالت میں پیشی پر آئے تو تمہیں قتل کر دیا جائے گا۔ میرے بیٹے کو بلاوجہ قتل کیا گیا ہے، جبکہ ان لوگوں کا جھگڑا کسی دوسرے گاؤں کے افراد سے تھا اور ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں تھا۔انہوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز سے مطالبہ کیا کہ  قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ اگر ہمیں کوئی نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار یہی تمام نامزد ملزمان ہوں گے۔

    Related Posts

    ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی، دو گرفتار

    صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی کامختلف گرجا گھروں اور مندر کا دورہ

    سیوریج کا نظام نہ ہونے کے باعث اہلیانِ علاقہ شدیدمشکلات سے دوچار

    مقبول خبریں

    اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

    ملیشیا چھوٹے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد

    کینسر انجیکشن سے متعلق حوصلہ افزا انکشاف

    جب محبت نے سب سرحدیں پار کرلیں، کشمیری نوجوان لائن آف کنٹرول پار کرکے مقبوضہ کشمیر پہنچ گیا

    ’’sit back & relax”: سب ٹھیک ہوجائیگا، ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے ڈیل اتحادیوں سمیت سب کیلئے بہترین، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.