Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی سمگلنگ شدہ پٹرول کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)شتر بے مہار ایرانی سمگلنگ شدہ پٹرول کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا گیا ایک بار بھر ایرانی پٹرول کی قیمت میں شدید اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایرانی بارڈر کی مسلسل دو روز سے بندش کی وجہ سے ایرانی پٹرول کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف اضلاع میں پٹرول کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔پنجگور، تربت اور بلوچستان کے کئی سرحدی اضلاع میں ایرانی پٹرول کی فی لیٹر قیمت 330 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور مستونگ سمیت دیگر علاقوں میں پٹرول کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
    مقامی پٹرول پمپ مالکان نے اب تک اس حوالے سے کوئی وضاحت نہیں دی ہے۔ صوبے کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں اور کاروباری و روزمرہ نقل و حرکت متاثر ہو رہی ہے۔

    کوئٹہ کی شہریوں کی وزیراعلی بلوچستان سے اپیل کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول معافیاں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیوں کا کوئی خاطر خواہ اثر نہیں ہوا ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے احکامات کو ایرانی پیٹرول والوں نے ہوا میں اڑا دیا جبکہ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے کئی دنوں سے کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اس کے باوجود ایرانی پیٹرول 330 اور 350 روپے فروخت ہو رہا ہے اس طرح لگتا ہے کہ ایرانی پیٹرول والے حکومت اور انتظامیہ سے بھی زیادہ طاقتور ہیں یا پھر کوئٹہ کے عوام کے عزاب کو پس پشت ڈال کر اپنے جیب بھرنے کا سلسلہ جاری ہے آخر کچھ تو ہے کہ کئی دن کی کاروائیوں کے باوجود ایرانی پیٹرول سستا ہونے کے بجائے دن بدن مہنگا ہوتا جا رہا ہے کوئٹہ کے شہریوں نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی پیٹرول معافیاں کی لوٹ مار سے عوام کو نجات دلائی جائے

    Related Posts

    کرپٹ سب انسپکٹر شیخ محمد ایوب کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

    قاضی احمد میں پیپلز پارٹی کی جانب سے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے میگا بلڈ کیمپ، سینکڑوں افراد کا خون عطیہ

    پنجاب اسمبلی میں ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے ممبران کو نوٹیفکیشنز جاری، سردار ملک فہد سرور بھی شامل

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

    امریکا میں گرین کارڈ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا: نئی پالیسی متعارف، درخواست گزاروں کو آبائی وطن واپس جانا پڑے گا

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ مستعفیٰ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وجہ بتادی

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    بلاگ

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.