Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قاضی احمد میں پیپلز پارٹی کی جانب سے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے میگا بلڈ کیمپ، سینکڑوں افراد کا خون عطیہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد رپورٹ: سائیں بخش لاکھو

    قاضی احمد: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی لیڈیز ونگ کی رہنما محترمہ فریال ٹالپر کی ہدایات پر پیپلز پارٹی تعلقہ قاضی احمد کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا 2800 سے زائد بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے ایک روزہ میگا بلڈ کیمپ قائم کیا گیا، جہاں شدید گرمی کے باوجود پارٹی کارکنان، سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی شخصیات اور مریض بچوں کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے خون کے عطیات دیے۔بلڈ کیمپ کا افتتاح پیپلز پارٹی تعلقہ قاضی احمد کے صدر خالد حسین آرائیں اور تعلقہ جنرل سیکریٹری علی رضا چانڈیو نے کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی سٹی صدر غفار جتوئی، مرتضیٰ شاہانی، شہمیر بگھیو، ڈاکٹر قربان لاشاری، حاجی خان لاکو، سردار اعجاز لاکو، ایڈووکیٹ امتیاز چانڈیو، رضا دھاریجو، رئیس ذوالفقار علی راہو، صدام شاہ شیرازی، ممتاز میمن سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنان نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض میں مبتلا معصوم بچے ہر ماہ خون کے منتظر رہتے ہیں، تاہم عید کی تعطیلات اور شدید گرمی کے باعث خون کی شدید قلت پیدا ہو جاتی ہے، جس سے کئی بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسی انسانی المیے کو مدنظر رکھتے ہوئے میگا بلڈ کیمپ منعقد کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ خون جمع کرکے ضرورت مند بچوں تک پہنچایا جا سکے۔

    Related Posts

    کرپٹ سب انسپکٹر شیخ محمد ایوب کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

    ایرانی سمگلنگ شدہ پٹرول کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا گیا

    پنجاب اسمبلی میں ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے ممبران کو نوٹیفکیشنز جاری، سردار ملک فہد سرور بھی شامل

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

    امریکا میں گرین کارڈ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا: نئی پالیسی متعارف، درخواست گزاروں کو آبائی وطن واپس جانا پڑے گا

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ مستعفیٰ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وجہ بتادی

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    بلاگ

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.