Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ غیر قانونی قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس کے خلاف بھرپور کارروائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ نعیم بشیر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رانا صفدر شبیر اور چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ زبیر وٹو نے پیرا فورس اور ریگولیشن عملہ کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس کے خلاف بھرپور کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی سیل پوائنٹس کو سربمہر کر دیا گیا جبکہ ایمن آباد روڈ اور حاجی پورہ روڈ کو جانوروں کی خریدوفروخت سے مکمل طور پر پاک کروا دیا گیا۔
    انتظامیہ کے مطابق شہری حدود میں صرف دو منظور شدہ قربانی جانور سیل پوائنٹس اکبر آباد چوک اور گولو پھالہ میں قائم کیے گئے ہیں۔ ان مقامات کے علاوہ کسی بھی جگہ قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت غیر قانونی، غیر محفوظ اور ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی خلاف ورزی تصور ہوگی۔

    Related Posts

    غازی پیر قبرستان میلسی میں مرکری لائٹس نصب، اہلِ علاقہ کا اظہارِ تشکر

    نشتَر اسپتال میں ایچ آئی وی مریض کے آپریشن کا معاملہ، انتظامیہ پر سوالات 

    پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے بااثر سرداروں پر سنگین الزامات عائد کر دیے

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

    امریکا میں گرین کارڈ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا: نئی پالیسی متعارف، درخواست گزاروں کو آبائی وطن واپس جانا پڑے گا

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ مستعفیٰ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وجہ بتادی

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    بلاگ

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.