Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غازی پیر قبرستان میلسی میں مرکری لائٹس نصب، اہلِ علاقہ کا اظہارِ تشکر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میلسی ( تحصیل رپورٹر سجاد سحر) سٹی پریس کلب میلسی کی نشاندہی پر غازی پیر قبرستان میلسی میں مرکری لائٹس آویزاں کر دی گئیں، جس سے قبرستان میں روشنی کا مؤثر انتظام ممکن ہو گیا۔ اہلِ علاقہ نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ رات کے وقت قبرستان آنے والے شہریوں کو اب سہولت میسر آئے گی۔
    شہریوں اور اہلِ محلہ نے اس عوامی مسئلے کے حل پر چیف آفیسر بلدیہ میلسی اویس اقبال کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ کا کہنا تھا کہ سٹی پریس کلب میلسی نے عوامی مسائل کی بروقت نشاندہی کر کے ذمہ دار اداروں کی توجہ مبذول کرائی، جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔
    عوامی و سماجی حلقوں نے امید ظاہر کی کہ بلدیہ میلسی آئندہ بھی شہری مسائل کے حل کیلئے اسی جذبے کے ساتھ اقدامات جاری رکھے گی۔

    Related Posts

    ’’ایران سےپیار یا جنگ‘‘ 50/50 ، کل تک فیصلہ ہوجاءے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    نواب شاہ دوستوں کے درمیان معمولی تنازع جان لیوا ثابت، نوجوان جاں بحق

    مزدور کا انگوٹھا مشین میں آ کر کٹ گیا

    مقبول خبریں

    ’’ایران سےپیار یا جنگ‘‘ 50/50 ، کل تک فیصلہ ہوجاءے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: آئی ایس پی آر

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

    امریکا میں گرین کارڈ کا حصول ناممکن بنا دیا گیا: نئی پالیسی متعارف، درخواست گزاروں کو آبائی وطن واپس جانا پڑے گا

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.