Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، کتوں کو زہر دینے ، گولی مارنے پر پابندی عائد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نےآوارہ کتوں کی آبادی پر کنٹرول اور تشدد کیخلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ جاری کردیا۔
    نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے جیسی مہمات پر پابندی عائدکر دی گئی،آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کیلئے سائنسی طریقہ کار اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے، عدالت نے وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ، سی ڈی اے اور دیگر فریقین کو پالیسی پر عملدرآمد کا حکم دیدیا،جسٹس خادم حسین سومرو نے 24صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
    عدالت نے کہاکہ کمشنر نے وفاقی دارالحکومت میں 7رکنی پیشہ ورانہ کمیٹی تشکیل دے دی۔
    عدالت نے کتوں کے کاٹنے کے واقعات اور ویکسی نیشن کا ڈیٹا قائم کرنے کا بھی حکم دیدیا،ترلائی میں آوارہ کتوں کے آبادی کنٹرول سینٹر کے ریکارڈ اور ایس او پیز کو شفاف بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    عدالت نے کہاکہ پاکستان میں آوارہ جانوروں کے انتظام کا کوئی یکساں قومی قانون موجود نہیں،آوارہ جانوروں سے متعلق نظام صوبائی سطح پر بکھرا ہوا ہے،جانوروں پر ظلم کی روک تھام کا قانون پرانا ہو چکا، اصلاحات کی ضرورت ہے،
    فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے کی گاڑی میں مردہ کتوں کی تصاویر سامنے آنے پر شدید تشویش کااظہار کیاگیا،فریقین کتوں کو مبینہ طور پر مارنے کی کوئی قانونی یا معقول وجہ پیش نہ کر سکے۔

    Related Posts

    جی ایم سی ہسپتال سکھر میں آفس سپرنٹنڈنٹ علی داد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

    اے این ایف کا مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

    ڈسکہ خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

    مقبول خبریں

    ڈیٹا چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب: جنوبی پنجاب سے حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، کتوں کو زہر دینے ، گولی مارنے پر پابندی عائد

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر تیزی، جنگ فوری بھی ختم ہوجائے تو معمول پر آنے میں 10 ماہ لگیں گے، یواے ای

    ڈالر کی اڑان اور بلند شرح سود کا خوف: عالمی مارکیٹ میں سونے چاندی کی قیمتیں مسلسل دوسرے ہفتے گراوٹ کا شکار

    پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے شاہین شاہ آفریدی کپتان، تین نئے کھلاڑیوں سمیت 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

    بلاگ

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.