Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     سیپکو کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف تحریک نفاذ فقریہ جعافریہ کے رہنما کی شدید احتجاجی پریس کانفرنس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر: رپورٹ بیورو چیف محمد قاسم ملک
    سکھر ، تحریک نفاذ فقریہ جعافریہ صوبائی نائب صدر سندھ کے ڈپٹی ناظمِ العمور نیاز حسین نوناری نے درگاہ درِ عباس، ایئرپورٹ روڈ سکھر میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیپکو حکام کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ سیپکو کے بعض اہلکار ذاتی اختلافات اور فرقہ وارانہ تعصب کی بنیاد پر انہیں مسلسل ہراساں کر رہے ہیں، نیاز حسین نوناری نے کہا کہ سیپکو ملازم خلیل ڈومکی اور ایس ڈی او نواز شریف مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے انہیں ذہنی اذیت پہنچا رہے ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے ٹرانسفارمر اور بجلی کے میٹر کو نقصان پہنچایا گیا، جبکہ بجلی کی زیرو ریڈنگ ہونے کے باوجود بھاری بل بھی ارسال کیے جا رہے ہیں، انہوں نے اعلیٰ حکام، وزارتِ توانائی اور متعلقہ تحقیقاتی اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا فوری نوٹس لے کر ملوث اہلکاروں کے خلاف شفاف تحقیقات کی جائیں اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔a

    Related Posts

    پریس کلب دیر بالا کے صحافی برادری کا احتجاج

    ملازمین نے ایک شخص کو گھر سے گرفتار کرکے تھانہ لے جا کر تشدد کر جان سے مار دیا، ہارٹ اٹیک کے باعث مرا :ایس ایچ او

    پیرا فورس نے اگوکی میں موجود غیر قانونی جمعہ بازار ختم کروا دیا

    مقبول خبریں

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی بڑا جھٹکا، موجودہ قیمت کیاہے؟

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.