Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ، سیکیورٹی ادارے متحرک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بلوچستان (رحمت اللہ بلوچ، بیوروچیف بے نقاب) یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر گزشتہ روز گوادر سے کوئٹہ جاتے ہوئے مستونگ کے قریب لاپتہ ہوگئے، جس کے بعد صوبائی حکومت اور سیکیورٹی اداروں نے معاملے کی تحقیقات اور بازیابی کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ معاونِ خصوصی برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق دونوں اعلیٰ تعلیمی افسران کا گوادر سے کوئٹہ سفر کے دوران مستونگ کے قریب رابطہ منقطع ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں کے موبائل فونز بند ہیں جبکہ سیکیورٹی ادارے جدید ٹریسنگ سسٹم کے ذریعے ان کی لوکیشن معلوم کرنے میں مصروف ہیں۔حکام کے مطابق ضلعی انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر متعلقہ سیکیورٹی ایجنسیاں مشترکہ طور پر سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ ممکنہ شواہد اور سفری روٹس کی بھی جانچ کی جا رہی ہے۔ حکومت بلوچستان نے واقعے کو انتہائی سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں افسران کی محفوظ بازیابی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب تعلیمی حلقوں اور شہری تنظیموں نے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی زیر صدارت مویشی منڈی کے حوالے سے متعلقہ محکموں کا اجلاس

    ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں رسمی و غیر رسمی لٹریسی سنٹرز کا افتتاح کر دیا گیا

    بچوں کی صحتِ دندان سے متعلق دو روزہ آگاہی و فری ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد

    مقبول خبریں

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.