Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں رسمی و غیر رسمی لٹریسی سنٹرز کا افتتاح کر دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں رسمی و غیر رسمی لٹریسی سنٹرز کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب و پارلیمانی سیکرٹری برائے امور نوید اشرف نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (لٹریسی) آصفہ یاسر کے ہمراہ کیا۔ ان سنٹرز کا مقصد قیدیوں کو رسمی تعلیم اور ہنر حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل کاشف رسول بھی موجود تھے۔
    افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوید اشرف نے کہا کہ
    لرننگ سینٹرز کا مقصد قیدیوں کو بنیادی تعلیم، ہنر مند تربیت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ رہائی کے بعد معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سینٹرز قیدیوں کی ضروریات کے مطابق نان فارمل سکولنگ اور نان فارمل لرننگ کا مؤثر اہتمام کریں گے۔
    نوید اشرف نے جیل انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل کاشف رسول کی قیادت میں جیل انتظامیہ کی طرف سے قیدیوں کیلئے بہترین انتظامات، نظم و ضبط اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کئے گے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی وثنری قیادت میں قیدیوں کی اصلاح و تعلیم پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ جیل انتظامیہ نے ان لرننگ سینٹرز کو کامیاب بنانے اور قیدیوں کے لیے تعلیمی و پیشہ ورانہ پروگرامز کو مزید وسعت دینے کا یقین دلایا۔

    Related Posts

    غیر قانونی فلیش لائٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 50 سے زائد   برآمد

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    سکھر ، مضر صحت گوشت کے خلاف انتظامیہ کا بڑا آپریشن

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    میاں چنوں: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کی مخدوم عارف زمان قریشی کے اہلِ خانہ سے تعزیت

    تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: یو اے ای نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق ، 14 زخمی

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.