پسرور (عاشق محمدسے)اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کی زیر صدارت مویشی منڈی کے حوالے سے متعلقہ محکموں کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کو ہدایت جاری کی گئی کہ مویشی منڈی میں عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور انتظامات کو مثر بنانے کے لیے صبح 8 بجے سے رات 11 بجے تک اپنی ڈیوٹی یقینی بنائیں۔
اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی زیر صدارت مویشی منڈی کے حوالے سے متعلقہ محکموں کا اجلاس

