سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت ) سکھرسول ڈیفنس سکھر کے ڈپٹی چیف وارڈن ڈاکٹر سعید اعوان کی جانب سے گورنمنٹ بیدل بیکس گرلز ہائی اسکول روہڑی میں ریسکیو فرسٹ ایڈ، فائیر سیفٹی اور سی پی آر کی اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 80 سے زائد ٹیچرز اور طالبات نے شرکت کی۔ورکشاپ میں شرکاء کو ابتدائی طبی امداد، آگ سے بچاؤ اور سی پی آر کے عملی طریقوں سے آگاہ کیا گیا۔ڈاکٹر سعید اعوان نے کہا کہ موجودہ دور میں خواتین کا ہر شعبۂ زندگی میں کردار نہایت اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سول ڈیفنس کی بنیادی تربیت خواتین کے اعتماد اور حوصلے میں اضافہ کرتی ہے جبکہ سول ڈیفنس سکھر کے تربیتی پروگرام “محفوظ سکھر” کے وژن کی بہترین مثال ہیں۔گورنمنٹ بیدل بیکس گرلز ہائی اسکول روہڑی کی پرنسپل محمد ارشد قریشی،کواڈنیٹر محمد احد،فضیلہ اشرف نے بھی سول ڈیفنس کی جانب سے فراہم کی …
گورنمنٹ بیدل بیکس گرلز ہائی اسکول روہڑی میں ریسکیو فرسٹ ایڈ، فائیر سیفٹی اور سی پی آر کی اہم تربیتی ورکشاپ

