Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حیدر آباد پولیس کی کارروائی کاشف باغی قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم آفاق اسلام آباد سے گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    حیدرآباد (رپورٹ :دلدار علی بلال)
    حیدر آباد پولیس کی کارروائی کاشف باغی قتل کیس میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم آفاق اسلام آباد سے گرفتار
     تفصیلات کے مطابق قاسم آباد پولیس  نے کاشف قائمخانی المعروف “کاشف باغی” قتل کیس میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے مرکزی ملزم آفاق کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کو دو روزہ راہداری ریمانڈ پر حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 13 مارچ 2026 کو قاسم آباد کے علاقے سندس کاٹیج پلازم میں شہید بہٹو کے عہدیدار کاشف قائمخانی المعروف “کاشف باغی” کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ واقعے کے بعد ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شواہد اکٹھے کیے اور مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کیا۔
    مقتول کے بھائی محمد آصف قائمخانی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 134/2026 درج کیا گیا، جس میں ملزمان ولید فاروقی، آفاق اور دو نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا تھا۔
    پولیس کے مطابق جدید تکنیکی بنیادوں اور خفیہ معلومات کی مدد سے انسپکٹر بچل دل نے 12 مئی 2026 کو اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم آفاق کو گرفتار کیا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم آفاق کے اکسانے پر ولید فاروقی نے کاشف باغی کو قتل کیا۔
    پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ سیکٹر 30 ویسٹ اسلام آباد سے دو روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد ملزم کو حیدرآباد منتقل کردیا ہے، جبکہ کیس میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

    Related Posts

    فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، کانگ پوکپی سے دو لاشیں برآمد

    اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ: دونوں کی ملاقات بھی کروا دی گئی!

    "افغان سرزمین سے دہشت گردی ": امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پاکستان کے تحفظات پر بول پڑے؛ کیا واشنگٹن اب طالبان کو لگام دے گا؟

    مقبول خبریں

    فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، کانگ پوکپی سے دو لاشیں برآمد

    اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ: دونوں کی ملاقات بھی کروا دی گئی!

    "افغان سرزمین سے دہشت گردی ": امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پاکستان کے تحفظات پر بول پڑے؛ کیا واشنگٹن اب طالبان کو لگام دے گا؟

    ’’بھائی تو ہی انقلاب لے آ،تیری مہربانی’’ مسٹر پتلو کی شادی پر ہجوم اورفواد چودھری کا طنز

    سیالکوٹ: شادی کی تقریب میں انعام کا لالی پاپ اور بھگدڑ کا ڈرامہ، پولیس کا بڑا ایکشن!6 ملزمان گرفتار،باقیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.