Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لودھراں: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام سرکاری سکولوں کی آئوٹ سورسنگ پالیسی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لودھراں(محمدجنیدسے)لودھراں میں پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام سرکاری سکولوں کی آئوٹ سورسنگ پالیسی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی ضلع کونسل سے ڈپٹی کمشنر آفس تک نکالی  بعد ازاں غوثیہ چوک میں دھرنے کی شکل اختیار کر گئی جہاں مظاہرین نے ملتان بہاولپور جی ٹی روڈ دھرنے دے کر بند کر دی۔احتجاجی ریلی کی قیادت ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین رانا محمد فاروق خاں نے کی جبکہ سینکڑوں مرد و خواتین اساتذہ اور والدین نے شرکت کی۔ مظاہرین نے سرکاری سکولوں کی نجکاری، اساتذہ کو بے روزگار کرنے اور آٹ سورسنگ پالیسی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ وہ نظامِ تعلیم، پنشن، گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ کے تحفظ کیلئے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ مظاہرین نے حکومت سے آٹ سورسنگ پالیسی فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

    Related Posts

    ،ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اعلی سطحی کمیٹی کا یونیورسٹی آف چکوال کا دورہ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور اور یونیورسٹی چکوال کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    شیخوپورہ،مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    کم سن بچے سے بدفعلی میں ملوث ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ،مجاورانوالی میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

    پنکی کا گرفتاری سے عین پہلے کا آڈیو لیک، جانشین مقرر، لاہور میں رہائش گاہ کا پتہ چل گیا

    اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.3 ارب ڈالر موصول

    13 برس کی عمر میں کیرئر شروع،کوکین تیاری کی ٹریننگ علاقہ غیر سے لی،ایلیٹ کلاس باقاعدہ گاہک

    ایران پر چین سمیت کسی کی مدد درکار نہیں ، معاملات میرے کنٹرول میں ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.