Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیئرمین سرائیکی ایکشن کمیٹی پاکستان کے سربراہ راشد عزیز بھٹہ کا پاک فوج کو خراجِ تحسین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خان پور(راناغفارکی رپوٹ)

    کراچی میں چیئرمین سرائیکی ایکشن کمیٹی کے سربراہ راشد عزیز بھٹہ نے پاکستان فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں، جرات اور قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کی مضبوط علامت ہے۔ افواجِ پاکستان نے ہمیشہ وطن عزیز کے تحفظ کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں جنہیں پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے اور ملکی سلامتی کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے۔ پاک فوج نے ہر مشکل گھڑی میں دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔راشد عزیز بھٹہ نے مزید کہا کہ افواجِ پاکستان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔

    Related Posts

    رحمان ٹاؤن فیروزوالہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

    بھاری مقدار میں گٹکا برآمد، ملزم گرفتار

    تھانہ ایئرپورٹ پولیس کی بروقت کارروائی، 48 گھنٹوں میں اندھے قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزمان گرفتار

    مقبول خبریں

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جی ایچ کیو میں معرکہ حق کی فتح کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب آج،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اجتماع سے خطاب کریں گے

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.