Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تھیلیسیمیا میجر میں مبتلا بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)ڈپٹی مئیر نوابشاہ چوہدری محمد مبشر آرائیں کی جانب سے جمشید کالونی میں واقع ڈپٹی مئیر ہائوس میں تھیلیسیمیا میجر میں مبتلا بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، سماجی شخصیات اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے خون عطیہ کیا۔ کیمپ کے انعقاد کا مقصد تھیلیسیمیا کے شکار معصوم بچوں کو بروقت خون کی فراہمی یقینی بنانا اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کو فروغ دینا تھا۔اس موقع پر ڈپٹی مئیر نوابشاہ چوہدری محمد مبشر آرائیں، نوابشاہ سٹی کے نائب صدر سردار علی احمد جٹ سمیت دیگر دوستوں نے بھی خون عطیہ کیا اور دکھی انسانیت سے عملی یکجہتی کا مظاہرہ پیش کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کو مسلسل خون کی ضرورت رہتی ہے، لہذا مخیر حضرات اور نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ بلڈ ڈونیشن کیمپس میں حصہ لے کر قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔خون عطیہ کرنے والوں نے اس عمل کو روحانی سکون اور انسانی ہمدردی کا بہترین ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی ضرورت مند بچے کی زندگی بچانے سے بڑھ کر کوئی خدمت نہیں۔ مقررین نے عوام سے اپیل کی کہ وہ آگے بڑھ کر تھیلیسیمیا کے بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کے لیے باقاعدگی سے خون عطیہ کریں، کیونکہ خون کا ایک عطیہ کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔

    Related Posts

    جیکب آباد میں بھائی نے بھائی کی جان لے لی

    ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، ڈاکٹر شدید زخمی

    چونیاں زائد المعیاد زرعی ادویات برآمد

    مقبول خبریں

    لندن، دو مسافر ٹرینوں  میں ٹکر ڈرائیور ہلاک نو افراد کی حالت تشویشناک

    لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 51 ہلاک، پاکستانی کتنے؟

    امریکا-ایران کشیدگی،آبنائے ہرمز پھر بند ؛ سوئٹزرلینڈ میں اہم مذاکرات آج، پاکستان ثالثی کے کردار پر قائم، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.