Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      6000 کلومیٹررینج، 25 ماخ سپیڈ، ترکئیے نے اپنا پہلا بین البراعظمی میزائل متعارف کرادیا

      واٹس ایپ کا مخصوص آئی فون ڈیوائسز کی سپورٹ ختم کرنیکا فیصلہ

      پاکستان کا نام روشن: سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے ٹاپ 25 ‘آئیڈنٹٹی لیڈرز’ میں شامل؛تصویر ٹائمز اسکوئر پر

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فی الحال جنگ بندی برقرار،ایران سے دوبارہ لڑائی کا فیصلہ صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے، پیٹ ہیگزیتھ امریکی وزیر جنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگزیتھ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امریکا ایرانی جارحیت سے بحری جہاز رانی کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں شروع کیا گیا آپریشن جس کا نام پروجیکٹ فریڈم رکھا گیا ہے، ایک عارضی اقدام ہے۔
    پیٹ ہیگزیتھ نے ایک پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ امریکا آبنائے ہرمز میں کسی قسم کا ٹکراؤ نہیں چاہتا لیکن بحری ٹریفک کو نشانہ بنانے والے کسی بھی ایرانی حملے کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

    "أي اتفاق يتم التوصل إليه سيضمن عدم امتلاك إيران سلاحًا نوويًا أبدًا”.. هيغسيث: ترمب يملك زمام الأمور ولم يتنازل عن أي شيء pic.twitter.com/N6ZlR1Uj1V

    — العربية (@AlArabiya) May 5, 2026


    پیٹ ہیگزیتھ نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم محاذ آرائی کے خواہاں نہیں ہیں لیکن ایران کو اس بات کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی کہ وہ غیر متعلقہ ممالک اور ان کے سامانِ تجارت کو بین الاقوامی آبی گزرگاہ عبور کرنے سے روکے۔
    انہوں نے ایرانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ اگر آپ نے امریکی افواج یا سویلین تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو آپ کو امریکا کی انتہائی طاقتور اور تباہ کن فائر پاور کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    وزير الحرب الأميركي بيت هيغسيث: نفرض سيطرتنا على مضيق هرمز وندمر أي شي فوق هذه الزوارق السريعة.. هي لا تحمل سوى أسلحة ضعيفة مثل بنادق ورشاشات صغيرة pic.twitter.com/NnVC9zZN7H

    — العربية (@AlArabiya) May 5, 2026


    انہوں نے اس جانب بھی اشارہ کیا کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے لیکن تہران کو اپنے اقدامات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
    فوجی کارروائیوں کی بحالی کے حوالے سے پیٹ ہیگزیتھ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف دوبارہ لڑائی شروع کرنے کا فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے۔
    دوسری جانب امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں پر اب تک ہونے والے ایرانی حملے اس سطح تک نہیں پہنچے کہ امریکا بڑے پیمانے پر جنگی کارروائیاں دوبارہ شروع کرے۔

    رئيس هيئة الأركان الأميركية: هجمات إيران في هرمز حتى الآن لا تتطلب استئناف القتال pic.twitter.com/FTcJFYj07v

    — العربية (@AlArabiya) May 5, 2026


    اس کے باوجود جنرل کین نے اس بات پر زور دیا کہ اگر احکامات ملے تو ان کی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
    جنرل ڈین کین نے مزید کہا کہ امریکی سینٹرل کمانڈ اور دیگر مشترکہ افواج ایران کے خلاف بڑی جنگی کارروائیاں شروع کرنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں، انہوں نے خبردار کیا کہ کوئی بھی دشمن ہماری موجودہ تحمل مزاجی کو ہماری کمزوری نہ سمجھے۔

    Related Posts

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا صدر متحدہ عرب امارات کوفون

    معرکہ حق، آج سے ٹھیک ایک سال پہلے جب شاہینوں نے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے

    کیا اداکار جیسن سٹیتھم نے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگایا؟

    مقبول خبریں

    معرکہ حق، آج سے ٹھیک ایک سال پہلے جب شاہینوں نے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے

    کیا اداکار جیسن سٹیتھم نے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگایا؟

    سعودی عرب نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی واپس لے لی

    ایران معاہدہ قبول کرے تو جنگ ختم، آبنائے ہرمز کھل جائے گی، نہیں تو پھر حملہ ، ڈونلڈ ٹرمپ

    تاریخی فلم ‘فلسطین 36’ کی نیٹ فلکس پر دھوم، پاکستانی ناظرین میں مقبولیت

    بلاگ

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.