Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”کچااب پکا ہوا“تعلیم ،انفراسٹرکچر کی سہولیات فراہم کرینگے، عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے آپریشن کر کے کچے کو ڈاکوؤں اور ،دہشتگردوں سے کلیئر کرا لیا گیا،کچے کے ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر ریاست قائم کر رکھی  تھی،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 5، 6ماہ پہلے کچے کے علاقے میں بڑا آپریشن کیاگیا۔

    پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا  آپریشن کے دوران جرائم پیشہ افراد کی اکثریت نے خود ہتھیار ڈالے، 5، 6ماہ سے کچے میں امن ہے، کچے کا کچھ علاقہ دریا کے اندر اور کچھ دریا کے باہر ہے،وزیراعلیٰ  نے کچے کے علاقے میں ترقیاتی کاموں کا کہاتھا،کچے کے علاقے میں پہلے کبھی ترقیاتی کام نہیں کیے گئے،پہلے کچے کے علاقے میں حکمرانوں کی بھی دسترس نہیں تھی، وزیراعلیٰ پنجاب نے کچے کیلئے ترقیاتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔

    عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ کچا اب پکا ہوا، تعلیم اور انفرا اسٹرکچر کی سہولیات فراہم کی جائیں گی،کچے کیلئے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کا اعلان کیا گیاہے، پہلے کچے کیلئے اپنا کھیت اپنا روزگار پروگرام شامل نہیں تھا، کچے کے علاقے کے لوگوں کو بھی سرکاری زمین مفت دی جائے گی، کچے میں  14 ہزار 500 ایکڑ زمین کاشتکاروں کو مفت ملے گی،  تعلیم کیلئے اپ گریڈیشن، 300طلبا کو اسکالرشپس دی جائیں گی۔کچے میں طویل مدتی اسکیموں کے تحت پل، سڑکیں بنائی جائیں گی،اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام میں کچے کے علاقے کو بھی حصہ بنایا گیا ہے،نادرا کی موبائل ٹیموں کو کچے کے علاقوں میں بھجوا دیا گیا ہے، 76سال سے کچے کے علاقے میں لوگوں کے شناختی کارڈ نہیں بنے تھے،وزیراعلیٰ نے نادرا ٹیمیں کچے کے علاقے میں بھجوا دی ہیں۔

    ان کا کہناتھا کہ کچے میں نئے پولیس اسٹیشنز بنائے جا رہے ہیں، کچے کی پولیس کیلئے نئی بکتر بند گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں، اوورسیز کے ذریعے حکومت مخالف مہم چلائی جاتی ہے، ایک شخص کی آنکھ سے متعلق ان کا رونا دھونا ختم نہیں ہوتا، یہ برا کام کرکے اس پر اتراتے بھی ہیں جو افسوسناک ہے۔

     

    Related Posts

    کچے کی ہزاروں ایکڑ اراضی مقامی افراد میں تقسیم، وزیراعلیٰ مریم نواز کا 23ارب کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

    نارمل پاسپورٹ محض 14 دنوں میں حاصل کریں، عوام کیلئے محسن نقوی کا بڑا قدم

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    مقبول خبریں

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

    ایران کےجوہری معاہدے تک آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ، تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ

    بلاگ

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.