Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیا اور 16 اکتوبر سے نافذ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار 16 اکتوبر 2026 سے 31 مارچ 2027 تک نافذ رہیں گے اور سنگل شفٹ اسکول پیر سے جمعرات صبح 8 بج کر 45 منٹ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک کھلیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سنگل شفٹ اسکولوں میں جمعے کو تدریسی اوقات صبح 8:45 سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔پنجاب بھر میں ڈبل شفٹ اسکولوں میں صبح کی شفٹ پیر سے جمعرات صبح 8:45 سے دوپہر 1:15 بجے اور جمعے کو صبح کی شفٹ 8:45 سے دوپہر 12:30 بجے تک جاری رہے گی۔اسی طرح ڈبل شفٹ اسکولوں کی دوپہر کی شفٹ پیر سے جمعرات دوپہر ڈیڑھ سے شام ساڑھے چار بجے تک اور جمعے کو دوپہر کی شفٹ 2 بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک ہوگی۔حکومت کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو افسران کو اسکولوں کے نئے اوقات کار پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق گرلز اسکولوں کے اوقات میں 15 منٹ کے فرق کو ضلعی حکام ضرورت کے مطابق ایڈجسٹ کر سکیں گے۔

    Related Posts

    پٹرول مہنگا،ڈیزل سستا ہوگیا

    شائی ہوپ نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا، کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی،و رلڈ چیمپئن پھرچت،ویسٹ انڈیزرنز24سے کامیاب

    مقبول خبریں

    پٹرول مہنگا،ڈیزل سستا ہوگیا

    شائی ہوپ نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا، کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی،و رلڈ چیمپئن پھرچت،ویسٹ انڈیزرنز24سے کامیاب

    گردے کے مریضوں پر صحت سے متعلق عام مشورے کیوں کارگر ثابت نہیں ہوتے؟ جانیے ماہرین کا کیا کہنا ہے

    حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ؛ 114 پروازیں منسوخ

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.