Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

      ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امن معاہدہ، ایران کی نئی تجاویز صدر ٹرمپ کو پسند نہیں آئیں،خبر رساں ادارہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو اپنی قومی سلامتی کی ٹیم سے ملاقات کی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کی ایران کی نئی تجویز پر تبادلۂ خیال کیا۔  چبکہ ایک امریکی عہدیدار کا کہناہے کہ صدر ٹرمپ کو تجاویز پسند نہیں آئیں۔
    وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹرمپ ایران کی حالیہ تجویز پر بات کر رہے ہیں لیکن وہ صدر یا ان کی سکیورٹی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے نتائج پر بات نہیں کرنا چاہتے۔ لیویٹ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کو بتایا، "میں صرف اتنا کہوں گا کہ آج صبح ایک بات چیت ہوئی تھی جس کو میں مزید آگے نہیں بڑھانا چاہتا اور مجھے یقین ہے کہ آپ بہت جلد اس موضوع پر صدر سے براہ راست سنیں گے۔”
    ایک امریکی عہدے دار نے پیر کو کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ ختم کرنے سے متعلق ایرانی تجویز سے خوش نہیں کیونکہ اس میں جوہری پروگرام کا ذکر نہیں ہے۔
    خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدے دار نے صدر ٹرمپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ’انہیں یہ تجاویز پسند نہیں آئیں۔‘

     

    Related Posts

    مشرق وسطیٰ جنگ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    کنگ چارلس سوم اور کوئین کمیلا کا دورہ امریکا،وائٹ ہاؤس میں تقریب

    انڈونیشیا میں دو ٹرینوں کے درمیان ہولناک تصادم: 14 مسافر جاں بحق، درجنوں زخمی

    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ جنگ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    اسٹیٹ بنک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

    صحافی فخر الرحمان کی ضمانت منظور

    گوشت کیوں نہیں پکایا؟ جھگڑے پر بیوی کے ہاتھوں شوہر ق ت ل

    بلاگ

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.