Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمران خان کی پمز اسپتال میں طبی معائنہ، واپس اڈیالہ جیل منتقل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پمز میں طبی معائنہ کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا۔
    نجی ٹی وی چینل  کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ بانی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے پمز لے جایا گیا ،پمز میں بانی پی ٹی آئی کا معمول کا طبی معائنہ کیاگیا۔ آنکھ کے چوتھے طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔

    پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)  کے مطابق عمران خان کو طبی معائنے کے لیے پیر کو لایا گیا تھا۔پمز انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’اس عمل سے پہلے کیے گئے آنکھ کے سکین میں طبی بہتری ظاہر ہوئی۔ڈاکٹرزکے مطابق یہ سکین آپٹیکل کوہرنس ٹوموگرافی (OCT) تھا، جو ریٹینا اور آنکھ کے اندرونی حصوں کا جائزہ لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

    سابق وزیر اعظم کی صحت اور جیل کی صورت حال پر ان کی جماعت، حامیوں اور انسانی حقوق کے مبصرین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف بارہا ان کو دی جانے والی طبی سہولیات اور دورانِ قید علاج تک رسائی پر تشویش ظاہر کر چکی ہے۔

    ہسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کو چوتھے انٹراویٹریئل انجیکشن کے لیے لایا گیا تھا، جو عام طور پر ریٹینا اور آنکھ کی دیگر بیماریوں کے علاج کے لیے آنکھ میں دوا انجیکٹ کرنے کا طریقہ ہے۔بیان کے مطابق ڈاکٹروں نے عمل سے پہلے خان کا معائنہ کیا اور انہیں طبی طور پر مستحکم پایا۔پمز کے مطابق ’یہ عمل ڈے کیئر سرجری کے طور پر کیا گیا اور اس کے بعد انہیں فالو اپ نگہداشت کی ہدایات کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا۔‘

    Related Posts

    لاہور میں اندوہناک واقعہ: دو بچے اور خاتون ہلاک، ملزم پراپرٹی ڈیلرکی خودکشی

    گوجرانوالہ کی تاریخ میں پہلی بار ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی

    سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ارکانِ اسمبلی کی ملاقات؛ وزیراعلیٰ مریم نواز کے انقلابی اقدامات پر بھرپور خراجِ تحسین!

    مقبول خبریں

    لاہور میں اندوہناک واقعہ: دو بچے اور خاتون ہلاک، ملزم پراپرٹی ڈیلرکی خودکشی

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.