Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تہلکہ خیز رپورٹ: امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملے توقع سے زیادہ تباہ کن، مہلک تھے، اربوں ڈالر کا نقصان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن/کیمپ بوہرنگ: امریکی میڈیا ادارے ‘این بی سی نیوز’ (NBC News) نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں ہوش رُبا انکشاف کیا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے ایرانی حملوں نے اس سے کہیں زیادہ تباہی مچائی ہے جتنی کہ پبلک کو بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، ایران نے امریکی دفاعی نظام کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اربوں ڈالرز کا نقصان پہنچایا ہے۔
    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ یہ دعوے کر رہی تھی کہ ایرانی عسکری قوت کا "سر قلم” کیا جا چکا ہے اور ان کا ریڈار سسٹم مکمل طور پر نیست و نابود ہو چکا ہے، لیکن حقائق اس کے برعکس نکلے۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے فخریہ بیان دیا تھا کہ "ایرانیوں کے پاس طیارہ شکن سامان نہیں بچا اور ہم ایک ناقابلِ شکست فوجی قوت ہیں”، تاہم ایران نے اسی دوران میزائلوں، ڈرونز اور لڑاکا طیاروں سے امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا کر ان دعووں کو غلط ثابت کر دیا۔
    رپورٹ کا سب سے چونکا دینے والا پہلو کویت میں واقع امریکی فوجی اڈے ‘کیمپ بوہرنگ’ پر ایرانی ایف-5 (F-5) لڑاکا طیارے کا حملہ ہے۔ ہزاروں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور جدید ترین فضائی دفاعی نظام نصب ہونے کے باوجود ایرانی طیارہ اڈے پر بمباری کرنے میں کامیاب رہا۔
    این بی سی نیوز نے تین اعلیٰ حکومتی اہلکاروں اور کانگریس کے دو معاونین کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان اڈوں کو پہنچنے والا نقصان اتنا شدید ہے کہ ان کی مرمت اور بحالی کے لیے اربوں ڈالرز درکار ہوں گے۔
    اس رپورٹ نے پینٹاگون کے ان دعووں پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں جن میں امریکی اڈوں کو محفوظ ترین قرار دیا جاتا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کا امریکی ریڈارز اور ایئر ڈیفنس کو چکمہ دے کر بمباری کرنا خطے میں طاقت کے توازن میں بڑی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔

    Related Posts

    ایران جنگ پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، صدر ٹرمپ کا جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجی واپس بلانے کا ہنگامی اعلان!

    ایران کے شہر زنجان میں دھماکا، پاسداران انقلاب کے 14 کارکن جاں بحق

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    مقبول خبریں

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.