Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نیٹ فلکس نے پھر فیس بڑھا دی

      بائننس پر بڑا الزام: ایران سے منسلک اداروں کو 1.7 ارب ڈالر منتقل—عالمی سطح پر ہلچل، نیویارک ٹائمز

      اسرائیل ایران جنگ، پاکستان کے فضائی شعبے کو 20 ارب کا نقصان

      دنیا کی طاقتور ترین فوج ہوٹلوں سے کام کرنے پر مجبور! ایران نے امریکی فوجی اڈوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا؟

      کیو ایس ورلڈ رینکنگ 2026 میں پاکستان کی 35 ملکی جامعات شامل، پہلی تین یونیوسٹیاں کون سی؟ جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آبادپولیس میں بڑی تبدیلی، محمد سرفراز ورک کو دوبارہ اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : (عامر علی )
    اسلام آباد میں ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی منظوری کے بعد چیف ٹریفک آفیسر (CTO) کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کو چیف ٹریفک آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے پاس سپیشل برانچ کا اضافی چارج بھی برقرار رہے گا۔ ذرائع کے مطابق محمد سرفراز ورک نے سپیشل برانچ میں اپنی تعیناتی کے دوران نمایاں اور انقلابی اقدامات کیے، جس پر وزیر داخلہ نے ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ادارے کی ساکھ بہتر بنانے کے لیے خصوصی اختیارات بھی دیے۔

    Related Posts

    ڈی ایس پی اظہر نوید بری! 3 کروڑ فراڈ کیس میں بڑا عدالتی فیصلہ

    خفیہ رابطے کامیاب،امریکا اور ایران پاکستان میں آمنے سامنے بیٹھنے کو تیار،جرمنی نے تصدیق کردی

    نسیم شاہ کا ایکس اکاؤنٹ ہیک،مریم نواز پر متنازع ٹویٹ نے تہلکہ مچادیا

    مقبول خبریں

    وال اسٹریٹ میں ‘بلیک فرائیڈے’: مسلسل پانچویں ہفتے مندی کا راج، کیا عالمی معیشت ڈوبنے والی ہے؟

    نیٹ فلکس نے پھر فیس بڑھا دی

    ڈالر پرڈونلڈ کا ‘آٹو گراف’؟ 165 سالہ روایت کی چھٹی، اب نوٹوں پر سکریٹری خزانہ نہیں، ‘صاحبِ بہادر’ کی چلے گی!

    خارگ جزیرے پر نظریں؟پینٹاگون کی خفیہ منصوبہ بندی بے نقاب، ایران کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

    محاذوں پر دباؤ بڑھ گیا! اسرائیلی فوج اندر سے کمزور ہونے لگی،3اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی

    بلاگ

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    ”ڈی سی شپ بچانے کا واحد طریقہ ظلم و بربریت ہے؟“ ملک محمد سلمان کا کالم

    عید پر حقیقی خوشی حاصل کرنے کا طریقہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.