Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور ڈاکو اور انسانیت آمنے سامنے،،تھانے کے سامنے ڈکیتی انسانیت نے جرم کو مات دیدی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں جرم اور انسانیت ایک ہی منظر میں آمنے سامنے آ گئے۔ شاہدرہ پولیس اسٹیشن کے عین سامنے ہونے والی ڈکیتی نے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا، تاہم اس کا انجام ایسا نکلا کہ متاثرہ افراد بھی حیرت میں ڈوب گئے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی رہائشی راشد افطاری کے تقریباً دو گھنٹے بعد اچانک طبیعت بگڑنے پر گھر سے نکلے۔ حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہوں نے ان ڈرائیو کے ذریعے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔ جیسے ہی موٹرسائیکل فیروزنوالہ کچہری کے قریب پل پر پہنچی، دو موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے انہیں روک لیا۔۔عینی شاہدین کے مطابق ڈاکوؤں نے پستول کے زور پر ڈرائیور کو یرغمال بنا کر نقدی چھین لی، جس سے موقع پر خوف اور بے بسی کی فضا چھا گئی۔ اس دوران جب ڈاکوؤں نے مسافر راشد کی تلاشی لینا شروع کی تو اس نے کمزور آواز میں بتایا کہ وہ شدید بیمار ہے اور مدنی پولی کلینک میں ڈاکٹر رؤف کو دکھانے جا رہا ہے۔
    یہ سن کر صورتحال نے اچانک غیر متوقع رخ اختیار کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکو چند لمحوں کے لیے خاموش ہو گئے، جیسے کسی اندرونی کشمکش میں مبتلا ہوں۔ پھر اچانک انہوں نے نہ صرف اپنی کارروائی روک دی بلکہ ڈرائیور سے چھینی گئی رقم واپس کر دی، متاثرہ افراد سے معذرت کی اور فوری طور پر موقع سے فرار ہو گئے۔

    Related Posts

    ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

    چوآ شریف میں نادرا رجسٹریشن سینٹر قائم، 12 دیہات اور 50 ہزار سے زائد آبادی کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی شروع

    بلوچستان: ٹریفک حادثات، 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی

    مقبول خبریں

    ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

    دل کی صحت اور باقاعدہ معائنے کی اہمیت

    شدید برف باری: موسلا دھار بارشوں نے توڑا اکہتر سالہ ریکارڈ

    انڈیا بلاک کا سپریم کورٹ مارچ: نئی دہلی میں سکیورٹی انتہائی سخت، کئی میٹرو اسٹیشنز بند

    چوآ شریف میں نادرا رجسٹریشن سینٹر قائم، 12 دیہات اور 50 ہزار سے زائد آبادی کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی شروع

    بلاگ

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.