Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارت میں سوشل میڈیا پر مزید پابندیاں، لوگوں کا سانس لینا مشکل بنا دیا گیا

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

      ایلون مسک کا بڑا اعلان: مریخ سے پہلے ’چاند‘ پر انسانی بستی بسانے کی تیاری، 10 سال کا ہدف مقرر

      گوگل کا سستا اور طاقتور ’پکسل 10 اے‘ وقت سے پہلے لانچ، فیچرز اور قیمت سامنے آگئی

      کراچی کی شاہراہ پر نصب ڈیجیٹل اسکرینز ہیک: سرعام غیر اخلاقی مواد نشر، انتظامیہ کی فوری کارروائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

      دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا۔۔۔۔

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےنئے بیان میں بھارت کے گرائے گئے جہازوں کا سکور ‘8 سے بڑھ کر 10’ ہو گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان مئی 2025 کے تنازع کا ایک مرتبہ پھر ذکر کیا اور اس دوران مار گرائے جانے والے طیاروں کی تعداد 10 کر دی ہے۔
    فاکس بزنس کے ساتھ بدھ کو نشر کیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ’میرے خیال میں انڈیا اور پاکستان کی طرح جوہری جنگ ہوتی۔ وہ واقعی اس میں جا رہے تھے، 10 طیارے مار گرائے گئے تھے۔‘
    گذشتہ 10 مہینوں کے دوران صدر ٹرنپ نے متعدد بار کہا کہ انڈیا پاکستان جنگ کے دوران طیاروں کو مار گرایا گیا تھا یہ بتائے بغیر کے گرنے والے جہاز کس ملک کے تھے۔
    ابتدائی طور پر انہوں نے پانچ طیاروں کے مار گرائے جانے کا ذکر کیا تھا اور بعدازاں وہ یہ تعداد بڑھا کر اکتوبر میں 7 اور پھر نومبر میں 8 کر دی تھی۔
    انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک کروڑ جانیں بچانے پر ان کی تعریف کی تھی۔
    امریکی صدر نے زور دے کر کہا، ’کیونکہ، دیکھو، وہ جوہری (جنگ کی طرف) پر جا رہے تھے، ٹیرف کے بغیر، یہ (جنگ بندی) نہیں ہو سکتی تھی۔‘

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/tweeload_76l244v4.mp4

    انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اپریل 2025 میں اس وقت شروع ہوئی جب مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر ایک مہلک دہشت گردانہ حملے کا الزام بغیر ثبوت کے اسلام آباد پر لگایا گیا تھا، جس نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی۔
    دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر حملے کیے جو مئی میں ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ختم ہو گئیں۔ اس کے بعد سے ٹرمپ نے دونوں جنوبی ایشیائی پڑوسیوں کے درمیان فوجی کشیدگی کو ختم کرنے میں اپنے کردار کے بارے میں بارہا بات کی۔

     

    Related Posts

    سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ باتھ روم میں پھسلنے کے بعد ہسپتال منتقل

    تھانے میں انصاف دفن، رشوت زندہ ایک ہزار کی درخواست، دو ہزار کا مقدمہ چھ ہزار کی تفتیش،

    قومی اسمبلی میں مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنیکی قراردار منظور

    مقبول خبریں

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےنئے بیان میں بھارت کے گرائے گئے جہازوں کا سکور ‘8 سے بڑھ کر 10’ ہو گیا

    ڈیڑھ سال بعد خضدار سےرکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کا استعفا منظور

    ایپسٹین اسکینڈل: ایلون مسک اور مارک زکربرگ کی ‘خفیہ ملاقات’ کا انکشاف، نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

    کرکٹ کے سب سے بڑے ٹکراؤ کی راہ ہموار: پاکستان کا سری لنکا میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا اعلان

    علاج کرانے چلے تھے، ہڈیاں تڑوا بیٹھے! بھکر میں سرکاری ایمبولینس سے مریض اسٹریچر سمیت سڑک پر جا گرا،

    بلاگ

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    سرنڈر یا سمجھوتہ؟ مسکراہٹ نے کئی سوال چھوڑ دیے،،،

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.