Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

      ایلون مسک کا بڑا اعلان: مریخ سے پہلے ’چاند‘ پر انسانی بستی بسانے کی تیاری، 10 سال کا ہدف مقرر

      گوگل کا سستا اور طاقتور ’پکسل 10 اے‘ وقت سے پہلے لانچ، فیچرز اور قیمت سامنے آگئی

      کراچی کی شاہراہ پر نصب ڈیجیٹل اسکرینز ہیک: سرعام غیر اخلاقی مواد نشر، انتظامیہ کی فوری کارروائی

      ایکس اور ’گروک‘ پر قانون کا شکنجہ سخت: فرانس میں ایلون مسک کے دفاتر پر چھاپہ، برطانیہ میں ڈیپ فیکس پر تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

      دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا۔۔۔۔

      نواز شریف کی دوستوں کے ہمراہ بسنت

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/british-hc-called-on-mns.mp4

    ملاقات کے دوران برٹش ہائی کمشنر نے نواز شریف کی پاکستان کے لیے طویل اور گرانقدر سیاسی و سماجی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں ن لیگ کی قیادت کے کردار کی اہمیت پر زور دیا۔
    جین میریٹ نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے زیرِ قیادت پنجاب میں جاری فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
    برٹش ہائی کمشنر نے لاہور میں بسنت منانے کو ایک بہترین تجربہ قرار دیا۔

     

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلئے 10 ارب دینے کا اعلان

    تاریخی فیصلہ: ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی ذمہ داریاں فوج سے پولیس اور سول انتظامیہ کو منتقل کرنے کا اعلان

    فرینڈ آف دی کورٹ ایڈووکیٹ سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات

    مقبول خبریں

    ایپسٹین اسکینڈل: ایلون مسک اور مارک زکربرگ کی ‘خفیہ ملاقات’ کا انکشاف، نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

    کرکٹ کے سب سے بڑے ٹکراؤ کی راہ ہموار: پاکستان کا سری لنکا میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا اعلان

    علاج کرانے چلے تھے، ہڈیاں تڑوا بیٹھے! بھکر میں سرکاری ایمبولینس سے مریض اسٹریچر سمیت سڑک پر جا گرا،

    بھاٹی گیٹ کیس، صلح ہونے پر عدالت نے ملزمان کو رہا کردیا

    لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکا ہے، میں نے خود پتنگ اڑائی،علیمہ خان

    بلاگ

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    سرنڈر یا سمجھوتہ؟ مسکراہٹ نے کئی سوال چھوڑ دیے،،،

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.