سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہے جس میں 60 سالہ بالی وڈ ٹاپ اسٹار سلمان خان “بیک فلپ“ یعنی الٹی قلابازی لگا کر سوئمنگ پول میں جمب کررہے ہیں ، سوشل میڈیا صارفین جہاں انہیں اس عمر میں بھی اس فٹنس پرخراج تحسین پیش کررہے ہیں کئی پرستاروں نےا نہیں محتاط رہنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔
“فٹنس“ ہوتو ایسی ، سلمان خان کی سوئمنگ پول پر “بیک فلپ“ سوشل میڈیا پروائرل

