Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اے ایس پیز کے لیے پلاٹس، بیجنگ میں تربیت اور تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کے دورے کے موقع پر زیر تربیت اے ایس پیز کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت پاسنگ آؤٹ پر افسران کو پلاٹس کی فراہمی، ایک ماہ کی تربیت کے لیے چین (بیجنگ) بھیجنے اور پولیس افسران کی تنخواہوں میں بہتری سمیت پروموشن کے مسائل فوری حل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
    انہوں نے واضح کیا کہ پولیس فورس کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارت اور مالی آسودگی کو یقینی بنایا جائے گا۔وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پولیس بیچ کو جدید تقاضوں کے مطابق تیار کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ اس سلسلے میں افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے انہیں جدید سہولیات دی جائیں گی۔دورے کے دوران وزیر داخلہ نے اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، جن میں کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور دیگر رومز شامل تھے۔
    انہوں نے کام کی کوالٹی کے حوالے سے کمانڈنٹ اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے وزیر داخلہ کو جامع بریفنگ دی جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر اعلیٰ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

    Related Posts

    آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام نیشنل سکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ ورکشاپ 2026 کا انعقاد

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    چکوال: پیرا فورس کا تیسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

    مقبول خبریں

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    سونے کی قیمت میں معمولی کمی، چاندی گر گئی

    امن معاہدے میں تاخیر، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.