Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    2026 کرکٹ شائقین کیلئے بڑا سال، تین عالمی کپ، انڈر 19 ورلڈ کپ 15 جنوری سے کھیلا جائے گا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن:سال 2026 کرکٹ شائقین کے لیے  شاندار سال ،اس سال کل تین عالمی کپ کھیلے جائیں گے۔ انڈر 19 عالمی کپ پہلے کھیلا جائے گا۔ 2026 انڈر 19 عالمی کپ جمعرات 15 جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔ آئی سی سی نے اس ٹورنامنٹ کے لیے بھارت اور پاکستان کو الگ الگ گروپس میں رکھا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بھارت اور پاکستان ٹورنامنٹ کےلیگ مرحلے میں نہیں کھیلیں گے۔
    2026 انڈر 19 عالمی کپ 15 جنوری سے 6 فروری تک زمبابوے اور نمیبیا میں مشترکہ طور پر کھیلا جائے گا۔ اس عالمی کپ میں سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے میں امریکا، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
    انڈر 19 عالمی کپ کے پہلے ہی دن یعنی پندرہ جنوری کو بھارت کا مقابلہ امریکا سے ہوگا۔ یہ میچ کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو، زمبابوے میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہوگا۔ بھارت کا دوسرا میچ 17 جنوری کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا جائے گا۔ یہ میچ کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو، زمبابوے میں بھی کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے سے ہی شروع ہوگا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ میچ سنسنی خیز ہونے کی امید ہے۔ بھارت کا لیگ مرحلے کا تیسرا میچ 24 جنوری کو بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔
    گروپ میں سرفہرست دو ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ دوسرے گروپس پر نظر ڈالیں تو گروپ بی میں پاکستان،ا سکاٹ لینڈ، زمبابوے اور انگلینڈ شامل ہیں۔ گروپ سی میں آسٹریلیا، جاپان، آئرلینڈ اور سری لنکا شامل ہیں۔ گروپ ڈی میں جنوبی افریقہ، تنزانیہ، افغانستان اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔
    2026 انڈر 19 عالمی کپ 16 واں ایڈیشن ہے۔ بھارت نے پانچ بار  جبکہ آسٹریلیا نے چار بار ٹائٹل جیتا ہے۔ پاکستان دو بار چیمپئن رہ چکا ہے۔ انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش بھی ایک ایک بار چیمپئن بن چکے ہیں۔ آسٹریلیا موجودہ چیمپئن ہے۔ 2024 کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

    Related Posts

    این سی سی آئی اے اسلام آباد کی بڑی کاروائی ، ایک ارب کے آن لائن فراڈ میں ملوث 305 چینی باشندے گرفتار

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: مرکزی ملزم نعمان پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر مسعود پزشکیان اور اہم شخصیات سے ملاقات

    مقبول خبریں

    این سی سی آئی اے اسلام آباد کی بڑی کاروائی ، ایک ارب کے آن لائن فراڈ میں ملوث 305 چینی باشندے گرفتار

    لائبہ اعجاز خودکشی کیس: مرکزی ملزم نعمان پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر مسعود پزشکیان اور اہم شخصیات سے ملاقات

    مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا

     ! انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے نتائج کا انتظار ختم، طلبہ کے دل کی دھڑکنیں تیز

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.