Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کیمروں کی نظر اور بروقت رسپانس: پنجاب سیف سٹی نے 2025 کو شہریوں کے لیے محفوظ ترین سال بنا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (خصوصی رپورٹ) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر حکمتِ عملی کے ذریعے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ سیف سٹی کے مؤثر اقدامات کے نتیجے میں جنوری 2025 کی نسبت دسمبر 2025 کے دوران سنگین جرائم سے متعلق کالز میں 45 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15، جدید کیمرا انفراسٹرکچر، بروقت رسپانس اور مربوط نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا، جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

    ترجمان پنجاب سیف سٹی کے مطابق سال 2025 کے دوران ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر مجموعی طور پر 1 کروڑ 38 لاکھ کالز موصول ہوئیں، جن میں 28 لاکھ 49 ہزار کالز مختلف کیسز سے متعلق جبکہ 14 لاکھ 87 ہزار شہریوں کی رہنمائی کے لیے کنسلٹ کالز تھیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ہیلپ لائن 15 پر 86 لاکھ ہوکس کالز بھی موصول ہوئیں، جو ایک سنگین مسئلہ ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہوکس کالز کرنے سے قطعی گریز کریں کیونکہ ایک غیر ضروری کال کسی ضرورت مند شہری کی جان خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ صرف ہنگامی صورتحال میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 استعمال کی جائے اور شہری ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی محفوظ پنجاب کے خواب کی تکمیل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اور عوام کے بھرپور تعاون سے اس مشن کو مزید کامیاب اور پایۂ تکمیل تک پہچانے کی جانب گامزن ہے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: ڈی پی او کی ہدایت پر ایس ایچ اوز روزانہ دو گھنٹے شہریوں کے مسائل سنیں گے

    ٹنڈوالہیار: اقلیتی برادری کا ایس ایس پی آفس کا دورہ

    ڈی جی NCCIAسید علی ناصر رضوی کی خاتون اسٹریس کونسلرز سے ملاقات، سائبر ہراسانی کے متاثرین کی نفسیاتی معاونت پر زور

    مقبول خبریں

    ڈی جی NCCIAسید علی ناصر رضوی کی خاتون اسٹریس کونسلرز سے ملاقات، سائبر ہراسانی کے متاثرین کی نفسیاتی معاونت پر زور

    وزیرِ ریلوے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا: سیالکوٹ سے راولپنڈی ایکسپریس ٹرین نہ چل سکی، مسافروں کا شدید احتجاج

    پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک

    "نام میں کیا رکھا ہے?”برطانیہ میں سب سے مقبول خاندانی نام”خان”

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.