Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    100 % پاکستانی ہوں، طلحہ انجم نے بھارتی پرچم لہرانےپر معافی مانگ لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :ریپر طلحہ انجم نے نیپال میں ایک کنسرٹ کے دوران انڈین جھنڈا لہرانے اور اپنے کندھوں پر ڈالنے پر پاکستانی مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔
    طلحہ انجم نے کہا ہے کہ ان کے جھنڈا اٹھانے کے عمل سے اگر کسی فین کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔طلحہ انجم نے نجی ٹیلی ویژن چینل ’365 نیوز‘ کے مارننگ شو میں میزبان نادیہ خان اور زوہیب حسن کے ساتھ شرکت کی۔ گفتگو کے آغاز میں ہی طلحہ انجم نے میزبانوں سے پوچھا کہ آپ کیسے ہیں؟
    تو اس کے جواب میں نادیہ خان نے کہا کہ ’ہم بالکل بھی ٹھیک نہیں ہیں، ہمیں بہت تکلیف پہنچی ہے۔‘
    نادیہ خان کے اس ردعمل کے بعد مشہور ریپر نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں سب سے پہلے تو 100 فیصد پاکستانی ہوں، میں آج جو بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے ہوں، میرے اس عمل کی وجہ سے اگر کسی کو افسوس ہوا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔‘
    انہوں نے کہا کہ ’میں جب ’کون طلحہ‘ پرفارم کر رہا تھا اور یہ گانا بنیادی طور پر ایک انڈین ریپر کے خلاف ہے، اسی پرفارمنس کے دوران کسی مداح نے انڈین جھنڈا میری طرف پھینکا، اس ہیٹ آف دی مومنٹ میں وہ جھنڈا میں نے اٹھا لیا کیوںکہ میں نے سوچا کہ یہ جو گانا میں پرفارم کر رہا ہوں یہ ایک انڈین ریپر کے خلاف ہے تو میں نے سمجھا کہ جھنڈا پھینکنا انڈین مداحوں کی جانب سے میری حمایت کا اظہار ہے۔‘

     

    Related Posts

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    مقبول خبریں

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.