Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے فیس بک اور انسٹا گرام استعمال کرنے پر پابندی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سڈنی :سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ آسٹریلوی حکومت کے قوانین کے تحت 16 سال سے کم عمر کے آسڑیلوی نوجوان صارفین کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو بند کر دیا جائے گا۔
    غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں 10 دسمبر سے 16 سے کم عمر کے نوجوانوں پر فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر اکاؤنٹس بنانے کی پابندی ہو گی جبکہ خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کرنا پڑے گا۔
    میٹا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی حکومت کی جانب سے پابندیوں کے اطلاق سے قبل ہی نوجوانوں کے اکاؤنٹس بند کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔میٹا کمپنی نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا ہے کہآج سے میٹا 13 سے 15 سال کی عمر کے صارفین کو پیغام بھیجنا شروع کر دے گا کہ انہیں انسٹاگرام، تھریڈز اور فیس بک تک رسائی حاصل نہیں رہے گی
    میٹا 4 دسمبر سے 16 سال سے کم عمر صارفین کے نئے اکاؤنٹس بلاک کرے گا اور موجودہ اکاؤنٹس کو بند کرنا شروع کر دے گا جبکہ 10 دسمبر تک تمام ایسے اکاؤنٹس سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ہٹا دیے جائیں گےمیٹا کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر کو پہنچنے پر صارفین اپنے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکیں گے اور ان کو اپنے اکاؤنٹس اسی حالت میں واپس ملیں گے جیسے وہ چھوڑ کر گئے تھے۔
    سوشل میڈیا کمپنیاں آسٹریلوی حکومت کے اس قانون کو مبہم مسائل سے بھرپور اور جلد بازی میں کیا گیا اقدام قرار دے چکی ہیں۔
    میٹا نے ایک مرتبہ پھر جمعرات کو اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ، آسٹریلوی حکومت کی طرح ہمارا بھی یہی مقصد ہے کہ آن لائن تجربات کو عمر کے مطابق اور محفوظ بنایا جائے لیکن نوجوانوں کو اپنے دوستوں اور کمیونیٹی سے علیحدہ کرنا اس کا جواب نہیں ہےخیال رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں آسٹریلیا کی پارلیمان نے سوشل میڈیا کے حوالے سے بل کی منظوری دی تھی جس کے تحت 16 سال سے کم عمر کے نوجوان فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس استعمال نہیں کر سکیں گے۔

     

    Related Posts

    فرانس معاشی نمو میں کمی کی پیشن گوئی

    بینک آف انگلینڈ میں نئی اہم تعیناتیاں

    چین  ‘نیشنل ڈیفنس موبلائزیشن’ قانون میں اہم ترامیم

    مقبول خبریں

    فرانس معاشی نمو میں کمی کی پیشن گوئی

    بینک آف انگلینڈ میں نئی اہم تعیناتیاں

    چین  ‘نیشنل ڈیفنس موبلائزیشن’ قانون میں اہم ترامیم

    سکیورٹی خدشات:مشہور بین الاقوامی پالیسی کانفرنس "والدائی ڈسکشن کلب”کا مقام  تبدیل 

    بھارتی اداکار اننت ناگ کو 2024 کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دینے کا اعلان

    بلاگ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.