Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیوی قتل ؟ بیٹی غائب، افسران حیران ، ڈی ایس پی پر سنگین الزامات، سالی وزیر اعلیٰ کے دروازے پر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (بے نقاب ٹی وی)پنجاب پولیس کے اعلیٰ عہدوں کی چمک دمک کے پیچھے چھپی یہ کہانی نہ صرف دلخراش ہے بلکہ  اس نظام کے منہ پر ایک طمانچہ بھی ہے جہاں مظلوم کے پاس اب صرف ’’درخواستیں‘‘ اور ’’سوشل میڈیا پوسٹس‘‘ ہی رہ گئی ہیں۔ ڈی ایس پی صاحب کی سالی تہمینہ شوکت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو ایک اور درخواست بھیج دی — جی ہاں ’’ایک اور‘‘ کیونکہ اس ملک میں حقیقی انصاف کے دروازے کھلنے کے لیے شاید روزانہ کم از کم ایک نئی درخواست چاہیے۔

    تہمینہ شوکت کے مطابق ڈی ایس پی صاحب کا اپنی اہلیہ کے ساتھ شدید تنازعہ چل رہا تھا، ستم یہ کہ ڈی ایس پی کی اہلیہ کو بھی اس کے سسرالی قبول نہیں کرتے تھے۔ یعنی ایک طرف ’’میڈیا پر اخلاقیات‘‘ اور دوسری جانب گھر کے اندر ’’شدید مار پیٹ‘‘ ۔درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر گجر اپنی بیوی اور بیٹی پر تشدد کرتا تھا — یہاں تک کہ سالی نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو مبینہ طور پر بتایا کہ اس کی بہن کو مار دیا گیا اور بیٹی کو کہیں چھپا دیا گیا ہے۔ تہمینہ شوکت کے مطابق وہ انصاف کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹا چکی مگر جواب صرف ’’خاموش رہو‘‘ کی دھمکیوں کی صورت میں ملتا ہے۔
    تہمت اتنی ہولناک ہے کہ اگر یہ فلمی سین ہوتا تو شاید کوئی اسے ’’ایکسجریٹڈ‘‘ کہہ دیتا۔ مگر یہ تو حقیقت ہے… اور درخواست ’’سرکاری‘‘ ہے۔مزید انکشاف یہ کہ تھانہ برکی کا ایس ایچ او اور ڈی ایس پی عثمان حیدر گجر خود درخواست گزار کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ آواز اٹھائی تو ’’جعلی پولیس مقابلے‘‘ میں مار دیا جائے گا۔ اب تہمینہ شوکت نے وزیر اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ ڈی ایس پی کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے، اور اس کی بہن اور بھانجی بازیاب کرائی جائیں۔ یہ کہانی ’’ریاست مدینہ‘‘ کے وہ دعوے یاد دلاتی ہے جہاں پولیس کو ’’عوام کا محافظ‘‘ بتایا جاتا ہے مگر یہاں عوام پھر بھی ’’وزیر اعلیٰ‘‘ سے مدد مانگتی ہے۔

    Related Posts

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    گرینڈ آپریشن جاری: پنجاب سے 32 ہزار سے زائد غیر قانونی غیر ملکی باشندے ملک بدر

    مقبول خبریں

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ٹرمپ کی پابندی، پینٹاگون کی بغاوت اور ‘آپریشن ایپک فیوری’: وہ خونی الگورتھم جس نے انسانی تاریخ بدل دی

    جنگ، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کل قیمت6 ہزار ڈالر فی اونس تک جائے گی، چاندی بھی 10 ہزار روپے تولہ سے تجاوز کر گئی

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.