Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کرم ایجنسی،خفیہ اطلاع پر آپریشن میں 7 فتنہ الخوارج ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کرُم کے علاقے دوگر میں آپریشن کے دوران 7 خوارجیوں کو ہلاک کر دیا، آپریشن میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید ہو گئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے یہ آپریشن بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ ’ فتنتہ الخوارج‘ کے دہشتگردوں کی اطلاع پر کی گئی ، کارروائی کے دوران 7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا ۔

    شدید فائرنگ کے تبادلے میں 24 سالہ کیپٹن نعمان سلیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ، ان کا تعلق میانوالی سے تھا۔ شہداء میں 36 سالہ  نائیک وقاص احمد،  39 سالہ حوالدار امجد علی ،23 سالہ سپاہی اعجاز علی ، 23 سالہ سپاہی محمد ولید اور32 سالہ  سپاہی محمد شہباز شامل ہیں ۔

    شہداء کا تعلق صوابی، راولپنڈی، شکار پور ، جہلم اور خیر پور سے تھا ۔

    فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے  پُر عزم ہیں، آپریشن”عزمِ استحکام”کے تحت دہشتگردی کے خلاف مہم بھرپور انداز میں جاری ہے ۔

    Related Posts

    قیدی خاتون ہسپتال سے نومولود بچے سمیت فرار

    کمشنر   حافظ شوکت علی کی زیرِ صدارت اجلاس

    ستھرا پنجاب کی ٹریکٹر ٹرالی نے ایک اور قیمتی جان لے لی

    مقبول خبریں

    قیدی خاتون ہسپتال سے نومولود بچے سمیت فرار

    کمشنر   حافظ شوکت علی کی زیرِ صدارت اجلاس

    ستھرا پنجاب کی ٹریکٹر ٹرالی نے ایک اور قیمتی جان لے لی

    ایک ہی سیٹ پر 35 سال ملازمت کرنے والے سرکاری ملازم کا تبادلہ

    ہمالیہ کے گلیشیئرز پگھلنےکی انوکھی وجہ سامنے آگئی! سیاحوں کا اہم کردار

    بلاگ

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.