Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عاصم اظہر کا “خدا حافظ“ پرستاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پاکستان کے معروف پاپ گلوکار عاصم اظہر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں اور صرف ایک مختصر لیکن پراثر اسٹوری چھوڑی: ”خدا حافظ“۔

    اب عاصم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بالکل صاف ہے، اور ان پر کوئی پوسٹ موجود نہیں ہے، جس کی وجہ سے ان کی ”خداحافظ“ اسٹوری مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ تاہم کئی ہٹ گانوں کے لیے مشہور گلوکار نے ابھی تک اس اچانک قدم کی کوئی وضاحت نہیں دی۔

    ہ نیا قدم ان کے اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ لائیو کنسرٹ کے بعد سامنے آیا، جہاں عاصم نے کنسرٹ کے تاخیر ہونے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا اور منتظمین پرتنقید کی کہ وہ پروگرام رات دیر سے شیڈول کرتے ہیں۔ ان کے کھلے تبصرے نے نہ صرف فینز بلکہ انڈسٹری کے اندر بھی کافی بحث کو جنم دیا۔

    یہ پہلا موقع نہیں جب عاصم نے سوشل میڈیا سے غائب ہوئے ہیں۔ 2024 میں اپنے ڈیبٹ البم ’بے مطلب‘ کے قبل بھی انہوں نے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کی تھیں، جو بعد میں مارکیٹنگ کی حکمت عملی کے طور پر سامنے آئی تاکہ البم کے ریلیز سے پہلے سسپنس پیدا کیا جا سکے۔

     

     

    Related Posts

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    واسا کے تمام منصوبے ہرصورت مون سون سے قبل مکمل کرنے کا حکم

    قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے لئے معمہ ،کینٹ کا وہ پراسرار گھر جہاں کچھ عرصے بعد ضرور چوری ہوتی ہے!

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.