Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

      بڑی اسکرین اور ‘میگا’ بیٹری کا جادو: ریڈمی نے R70 سیریز کے دو نئے اسمارٹ فونز میدان میں اتار دیے

      اصلی یا نقلی؟ اب مارک زاکربرگ کا ‘اے آئی جڑواں’ کرے گا میٹا کے ملازمین کی کلاس!

      پنجاب میں ‘روڈز انقلاب’: مریم نواز کا تھل ایکسپریس وے اور رنگ روڈز سمیت میگا پراجیکٹس کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سپریم کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری بحال، فریقین اور اٹارنی جنرل کو کل کے لئے نوٹسز جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آیاد :سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو جوڈیشل ورک روکنے کا حکم معطل کر کے فریقین اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ہے۔

    سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا ہائی کورٹ کا آرڈر معطل کردیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_hnim2th1.mp4

    جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا ہائی کورٹ کا آرڈر معطل کردیا۔

    سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سماعت کے دوران اٹارنی جنرل آفس کو نوٹس جاری کیا، جبکہ درخواست گزار میاں داؤد کو بھی نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔

    یاد رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود کو عدالتی کام سے روکنے کا حکم جاری کیا تھا، یہ حکم ان کی بطور جج تقرری کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست پر ڈویژن بنچ نے جاری کیا تھا۔

    Related Posts

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ایران امریکا معاہدہ کے لئے اسلام آباد جاؤں گا، ڈونلڈ جے ٹرمپ صدر امریکا

    وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ایران امریکا معاہدہ کے لئے اسلام آباد جاؤں گا، ڈونلڈ جے ٹرمپ صدر امریکا

    تہران:ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

    نوزائیدہ بچے کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر دریا میں بہادیا گیا،ویڈیو وائرل

    سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.